Archive for August, 2015

قوم پرستی کے منفی اثرات – پرویز ھود بھائی

قوم پرستی کے منفی اثرات – پرویز ھود بھائی

https://vimeo.com/83766966 بشکریہ اقبال احمد فاونڈیشن

· 2 comments · ویڈیو
ایران میں لے پالک بیٹی سے شادی کا بل منظور

ایران میں لے پالک بیٹی سے شادی کا بل منظور

ایرانی پارلیمنٹ نے ( پچھلے سال) بچوں کے حقوق کے تحفظ کا ایک بل پاس کیا ہے، جس میں شامل ایک شق کسی شخص کو یہ اجازت دیتی ہے کہ وہ اپنی لے پالک بیٹی کے ساتھ شادی کرسکتا ہے، جبکہ اس کی عمر محض 13 برس کی ہو۔انسانی حقوق کے کارکنوں نے اس بل کو خطرے کی گھنٹی قرار […]

· 1 comment · بین الاقوامی
TO GO WITH AFP STORY BY STEPHANE BARBIER
Iranian film director Majid Majidi, gives an interview to AFP in which he spoke about his new movie Muhammad",  on August 24, 2015 in Tehran. Muhammad is Iran's most expensive ever film but it aims to clean the "violent image" of Islam, its award-winning director Majid Majidi told AFP ahead of the public premiere. The massive production of the film at an estimate cost of $35 to $40 million took more than seven years to complete. AFP PHOTO / BEHROUZ MEHRI        (Photo credit should read BEHROUZ MEHRI/AFP/Getty Images)

سنی مسلمانوں کی طرف سے فلم ’’محمد‘‘ پر تنقید

حضر ت محمدؐ پر بنائی گئی اب تک کی سب سے مہنگی فلم کی نمائش ایران میں 26اگست کو ہورہی ہے۔ جسے سنی مسلمانوں کی طر ف سے تنقید کا سامنا ہے۔ پچیس ملین پاؤنڈ کی یہ فلم 26 اگست کو ایران بھر کے سینماؤں میں ریلیز کی جارہی ہے جس کو سنی مسلمانوں کے مرکز الازہر نے تنقید کا […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
داؤد ابراہیم کی کراچی میں موجودگی

داؤد ابراہیم کی کراچی میں موجودگی

امریکہ میں مقیم ممتاز پاکستانی صحافی عارف جمال کا انڈیاٹو ڈے کو انٹرویو بشکریہ:انڈیا ٹوڈے

· Comments are Disabled · ویڈیو
بچو ہم شرمندہ ہیں

بچو ہم شرمندہ ہیں

عظمٰی اوشو قصور کے بچوں کے ساتھ پیش آنے والا شرمناک واقعہ نے چند سال قبل لاہور میں اس سے ملتے جلتے واقعہ کی یا د تازہ کر دی ہے ۔چند سال قبل لاہور کی ایک گنجان آبادی میں ایک ایسا د لخراش واقعہ سامنے آیا تھا جسے سن کر انسانیت منہ چھپاتی پھر رہی تھی ۔اس وقت الیکٹرانک میڈیا […]

· Comments are Disabled · کالم
امیر خسرو جرمنی میں

امیر خسرو جرمنی میں

ڈاکٹر پرویز پروازی ابھی کچھ عرصہ قبل ناظر فاروقی صاحب کی خودنوشت دیکھی اس کا عنوان تھا’’لکھنؤ سے لندن تک عمر خیام کی رباعیوں کے ہمراہ‘‘ اس ساری کتاب میں عمر خیام کی رباعیوں کا ذکر تک نہیں تھا۔ اب ڈاکٹر مشتاق اسماعیل صاحب کی یادداشتوں کا مجموعہ آیا ہے’’امیر خسرو جرمنی میں‘‘۔ اس میں امیر خسرو کا صرف اتنا […]

· 1 comment · ادب
داؤد ابراہیم کو ملک واپس لانے کا عہد

داؤد ابراہیم کو ملک واپس لانے کا عہد

بھارت کے مرکزی مملکتی وزیر داخلہ ہیرا بھائی چودھری نے آج کہا کہ پاکستان کی جانب سے اپنی سرزمین پر داؤد ابراہیم کی موجودگی کی مسلسل تردیدوں کے باوجود حکومت دہشت گردی کے سرغنہ داؤد ابراہیم کو ملک لانے اور مقدمہ چلانے کیلئے تمام ضروری اقدامات کررہی ہے ۔ انہوں نے آج یہاں اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
جدید طرز فکر ترقی کی ضمانت

جدید طرز فکر ترقی کی ضمانت

 ظفر آغا برصغیر کا بٹوارہ اس خطہ کے مسلمانوں کی ایک ایسی تاریخی غلطی ہے، جس کے اثرات سے اس پورے خطے کے مسلمان اب تک جوجھ رہے ہیں اور کم از کم فی الحال ایسے کوئی آثار نظر نہیں آتے، جس کی وجہ سے یہ کہا جاسکے کہ اس علاقہ کے مسلمانوں کا مستقبل جلد بدل جائے گا۔ ہندوستانی […]

· Comments are Disabled · تاریخ, جنوبی ایشیا
مسلم ہم جنس پرستوں کی ملکہ

مسلم ہم جنس پرستوں کی ملکہ

آصف قریشی کے لیے دھمکیاں کوئی نہیں بات نہیں لیکن اسے امید ہے کہ ہم جنس پرست مسلمانوں پر بنائی گئی دستاویز فلم ،برطانوی ایشیائی کمیونٹی کے لیے حوصلہ افزا ثابت ہوگی اور خفیہ طور پر زندگی گذارنے اور لوگوں کی لعن طعن سے بچ کر آپس میں زیادہ قریب ہو جائیں گے ۔ Muslim Drag Queen یا مسلم ہم […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
پاک بھارت مذاکرات : ایک بار پھر تعطل کا شکار

پاک بھارت مذاکرات : ایک بار پھر تعطل کا شکار

محمد شعیب عادل تئیس اگست کو ہونے والے پاک بھارت مذاکرات ایک پھر منسوخ ہوگئے ہیں۔ دونوں ممالک کا میڈیا اس تعطل کا ذمہ دار ایک دوسرے کو ٹھہرا رہا ہے۔ پاکستانی میڈیا چلا رہا ہے کہ بھارت مذاکرات سے بھاگ رہا ہے اور وہ پاکستان کے اصولی موقف یعنی کشمیر کو زیر بحث نہیں لانا چاہتا۔ بھارتیحکام کاکہنا ہے […]

· Comments are Disabled · پاکستان
برطانیہ کے اسلامی رہنما حمزہ ، فحش ویب سائٹ ایشلے میڈسن کے خریدارنکلے

برطانیہ کے اسلامی رہنما حمزہ ، فحش ویب سائٹ ایشلے میڈسن کے خریدارنکلے

برطانیہ کے نامور مسلمان مبلغ حمزہ ٹزورٹز نے اپنے فیس بک پیچ پر لکھا ہے کہ کینیڈا کی فحش سائٹ ایشلے میڈسن کے وزٹ کرنے والی فہرست میں میرا نام بھی شامل ہے اور ایسا لگتا ہے کہ یہ مجھے بدنام کرنے کے لیے میرا نام ڈالا گیا ہے ۔ اس بات کا انکشاف اس وقت ہوا جب ہیکرز نے […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
جہادی جان‘‘ کی تصویر پہلی مرتبہ منظر عام پر

جہادی جان‘‘ کی تصویر پہلی مرتبہ منظر عام پر

لندن ۔ /23 اگست (سیاست ڈاٹ کام) اسلامک اسٹیٹ سے تعلق رکھنے والے قاتل ’’جہادی جان‘‘ جو ہمیشہ ماسک پہنے نظر آتا ہیں ، پہلی مرتبہ تصویر منظر عام پر آئی ہے ۔ شام میں موجود جہادی جان جس کے بارے میں یہ انکشاف ہوا کہ اس کا حقیقی نام محمد اموازی ہے ، 1 منٹ 17 سیکنڈ کی ویڈیو […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
اوریا صاحب کذب ریا

اوریا صاحب کذب ریا

عبیداللہ عبید میڈیا مجاہدین کے درمیان دوڑ پہلے اپنے آپ کومجاہدین اسلام کی نظروں میں قابل قبول بنانے کے لیے جاری تھی وہ معر کہ کامیابی سے سر کرنے کے بعد اب وہ بانی پاکستان کو بھی ان کی نظروں میں قابلِ قبو ل بنانے کے لیے ایک دوسرے سے سبقت لینے میں دن رات ایک کئے ہوئے ہیں۔ اب […]

· 3 comments · کالم
وہ ایک مشتِ خاک کہ صحراکہیں جسے

وہ ایک مشتِ خاک کہ صحراکہیں جسے

جاویداختربھٹی ۔۔۔مجاہدین اور طالبان کے آخری فکری سرپرست،باقیاتِ ضیاء الحق حمیدگل بھی اپنا مشن نامکمل چھوڑکر جہانِ فانی سے چلے گئے۔ ۔۔۔شجاع خانزادہ وزیرداخلہ پنجاب دہشت گردوں کے حملے میں جاں بحق ہوگئے۔ ۔۔۔عابدشیرعلی کے والد شیرعلی نے رانا ثناء اﷲکو 22 نوجوانوں کا قاتل قراردیاہے۔ ۔۔۔ایم کیوایم کے رشیدگوڈیل پر قاتلانہ حملہ ہوا،ابھی ان کی زندگی خطرے میں ہے۔ […]

· Comments are Disabled · کالم
پاک بھارت مذاکرات

پاک بھارت مذاکرات

بھارتی پریس سے: رشیدالدین ایڈیٹر نوٹ: پاکستانی میڈیا میں پاک بھارت تعلقات پربھرپور بحث ہورہی ہے، جبکہ بھارتی میڈیا میں بھی اس مسئلے پر بحث ہورہی ہے ۔بھارتی لکھاری اس مسئلےکو کیسے دیکھتےہیں اس کا مطالعہ بھی ضروری ہے۔قارئین کو تصویر کے دونوں رخ سامنے رکھنے چاہییں۔ پاکستان کی سرحد پر خلاف ورزیاں اور ہندوستان میں دہشت گرد سرگرمیوں کا […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
دل دروازہ

دل دروازہ

نیلم احمد بشیر ہماری یونیورسٹی کی اسلامک ایسوسی ایشن کی صدرنجیبہ نے بتایا کہ پاکستان سے آئی ہوئی ایک بہت بڑی اسلامک سکالر آج یونیورسٹی کے آڈیٹوریم میں ہمیں لیکچر دیں گی۔ یہ ماہ رمضان میں ہونے والی سپیشل اسلامک ایجوکیشن سیریز کا پہلا لیکچر تھا۔ جس کے لئے بہت عرصے سے ایڈورٹائزنگ کی جارہی تھی اور ہم منتظر تھے […]

· Comments are Disabled · ادب
قلعہ ڈیراول کے آخری بین

قلعہ ڈیراول کے آخری بین

ڈاکٹر مزمل حسین۔ لیہ قدیم تاریخ سے سرائیکی وسیب کی اپنی منفرد شناخت اور پہچان ہے۔ روہی تھل ، دامان او رکچھی کے علاقے اس کے دلفریب رنگ ہیں۔ فطرتی حسن، دریا اور صحرا اس کی اہمیت کو نمایاں کرتے ہیں۔ صوفیاء کی یہ دھرتی اپنے سینے پر آثار قدیمہ اور لوک ورثہ کے کئی نایاب اور الگ نشان رکھتی […]

· 1 comment · تاریخ
شاہ محمد مری کی کتاب چین آشنائی

شاہ محمد مری کی کتاب چین آشنائی

ملک سانول رضا آج ڈاکٹر شاہ محمد مری کی کتاب “چین آشنائی” کا ذکر ہو جائے۔ سنہ 2007 کے سال سنگت اکیڈمی کوئٹہ کی شائع کردہ اس کتاب کے پیش لفظ میں ڈاکٹر مری لکھتے ہیں۔ امریکہ بدمست پاور ہے۔ اس کی بپا کردہ جنگ و جدل کی دنیا ہے اور انسانیت مذلت کی جانب دھکیلی جا رہی ہے۔ فکری […]

· Comments are Disabled · ادب
ایران کی بدلتی پالیسی۔۔۔ خطے کے لیے نیک شگون

ایران کی بدلتی پالیسی۔۔۔ خطے کے لیے نیک شگون

ڈاکٹر ناظر محمود حال ہی میں ایران کی جانب سے دو ایسی پیش رفت ہوئی ہیں جن کے اس خطے پر بہت مثبت اثرات پڑنے کی امید ہے۔ ان میں ایک تو ایران کی خاتون نائب صدر معصوبہ ابتکار کا دو ٹوک الفاظ میں یہ اعلان ہے کہ ایران قیام امن کے لیے حریف طاقتوں کے ساتھ مل کر بھی […]

· Comments are Disabled · کالم
دولت اسلامیہ کے جنگجو ایڈز کا شکار ہوگئے

دولت اسلامیہ کے جنگجو ایڈز کا شکار ہوگئے

دو مراکشی خواتین نے دولت اسلامیہ کے سولہ (لڑاکا جنگجوؤں) دہشت گردوں کو ایڈز میں مبتلا کر دیا ہے۔ شام کی نیوز ایجنسی، اے آر اے نیوز نے میڈیکل ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ دولت اسلامیہ کے 16 دہشت گردوں کا دو مراکشی خواتین کے ساتھ جنسی تعلق کے نتیجے میں مہلک بیماری، ایڈز، کا شکار ہوگئے ہیں۔ […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی