پشتونوں کیلئے سکول کھولنے پر تین سال قید کی سزا ۔۔۔
خان باچا ۔۔۔جب میں نے 1921 میں پہلا آزاد سکول کھولا توہمارے پاس استادوں کی بہت کمی تھی۔اس لیے بھی کبھی میں خود بھی بچوں کو پڑھاتاتھا۔دوسری بات یہ کہ ہمارے پاس پیسوں کی کمی تھی اور استادوں کو اچھی تنخواہیں بھی نہیں دے سکتے تھے۔ لاہور میں خلافت کانفرنس کیلئے گیاتھا وہاں ضلع بنوں کے گاوءں میراخیل سے تعلق […]