صحافت یا دکانداری ؟؟
آیئنہ سیدہ صحافت کے بارے میں عوام کی عمومی رائے یہی ہے کہ یہ معلومات حاصل کرنے کا واحد طریقہ ہے اسکے مقا صد میں عوام میں انصاف اور جمہوریت کے بارے میں شعور اجاگر کیا جانابھی شامل ہے۔صحافیوں کی مستند تنظیموں کے مطابق صحافتی اقدارکا مطلب ہی صحافی برادری کی طرف سے ایسی کوششیں ہیں جس میں اس بات […]