Archive for February, 2016

ہندی سینما کا مغل اعظم،پرتھوی راج کپور

ہندی سینما کا مغل اعظم،پرتھوی راج کپور

ذوالفقار علی زلفی مغل دربار اور اس کا رعب و دبدبہ ہمیشہ سے ہندی فلم انڈسٹری کا موضوع رہا ہے اور سب سے زیادہ پرکشش شخصیت جلال الدین محمد اکبر کی رہی ہے….1935 کی فلم “انارکلی” سے لے کر تاحال شہنشاہ اکبر کے کردار کو مختلف اداکاروں نے پردے پر پیش کیا مگر 1966 کی سدا بہار فلم “مغلِ اعظم” […]

· Comments are Disabled · فنون لطیفہ
باچا خان یونی ورسٹی پر حملہ، سکیورٹی کی ذمہ داری کس کی؟

باچا خان یونی ورسٹی پر حملہ، سکیورٹی کی ذمہ داری کس کی؟

فضل ربی راہی۔ مینگورہ سوات خیبر پختون خوا حکومت کے ’’بزرجمہروں‘‘ کی طرف سے ایک نیا شگوفہ پھوٹ پڑا ہے۔ باچا خان یونی ورسٹی چارسدہ کے سانحہ کے بعد صوبائی حکومت نے دہشت گردوں کے حملہ کے حوالے سے ایک انکوائری کمیٹی قائم کی تھی جس میں شامل بزرجمہروں نے سرجوڑ کر اس حملہ کی وجوہات پر غور و خوص […]

· Comments are Disabled · کالم
تابوت۔ یوگو سلاویہ کے افسانہ نگار میلون جیلاس کی کہانی

تابوت۔ یوگو سلاویہ کے افسانہ نگار میلون جیلاس کی کہانی

سبط حسن (سابق یوگوسلاویہ کے افسانہ نگار میلون جیلاس کی کہانی) کئی مہینوں کی لڑائی کے بعد، دشمن نے دریا کے مغربی کنارے کے پار اپنے مورچے بنالئے۔ اس مغربی علاقے میں وہ لوگ بھی آباد تھے، جو اپنے آپ کو دشمن کی موجودگی میں محفوظ نہ سمجھتے تھے۔ ان کی چھوٹی چھوٹی کھیتیاں اور باغ دریا کے مشرق کی […]

· Comments are Disabled · بچوں کی کہانیاں
پاکستان صحافیوں کے لیے چوتھا خطرناک ترین ملک

پاکستان صحافیوں کے لیے چوتھا خطرناک ترین ملک

پاکستان کو صحافیوں کے لیے دنیا کا چوتھا خطرناک ترین ملک قرار دیا گیا ہے۔ انٹرنیشنل فیڈریشن آف جرنلسٹس کی طرف سے جاری کی جانے والی رپورٹ کے مطابق 1990ء سے اب تک پاکستان میں کُل 115 صحافی ہلاک ہو چکے ہیں۔ صحافیوں کی بین الاقوامی تنظیم ’انٹرنیشنل فیڈریشن آف جرنلسٹس‘ نے کہا ہے کہ گزشتہ 25 برسوں کے دوران […]

· Comments are Disabled · پاکستان
اجتماعی شعور اور ترقی

اجتماعی شعور اور ترقی

ارشد نذیر کیا ہمارا اجتماعی شعور ترقی یافتہ سماجوں یا قوموں کے اجتماعی شعور سے پیچھے ہے؟ یہ قضیہ اپنی بُنت میں تقابلی ہونے کے ساتھ ساتھ’’ اجتماعی شعور ‘‘او ر ’’ترقی‘‘ جیسی اصطلاحات کی تفہیم کا متقاضی بھی ہے ۔ بحث کوپھیلانے سے قبل یہ سمجھ لینا ضروری ہے کہ یہاں ہمارا مطمحِ نظر دورِ جدید ہی کے سماج […]

· 1 comment · علم و آگہی
میڈیا گردی اور بچوں کا مُستقبل

میڈیا گردی اور بچوں کا مُستقبل

ریاض حسین معمار ساڑھے تین سال کا پھول جیسا اکلوتا بچہ ہے جس کے والدین میرے گھر کے برابر کرائے کے ایک مکان میں رہتے ہیں۔ اُس کی امی سکول میں پڑھاتی ہے جبکہ اُس کا ابو تعلیم کے سلسلے میں گھر سے باہر ہے۔  معمار ایک انتہائی ذہین اور خوش باش بچہ ہے۔ وہ بچوں کے ساتھ کھیلتے کھیلتے […]

· 2 comments · کالم
اے رھبر ملک وقوم بتا ذرا۔۔۔یہ کس کا لہوہے کون مرا

اے رھبر ملک وقوم بتا ذرا۔۔۔یہ کس کا لہوہے کون مرا

عظمیٰ او شو دو فروری کو کراچی ائیر پورٹ پر ریاستی غنڈہ گردی کا جو مظاہرہ دیکھنے کو ملا اس نے جہاں شریف گورنمنٹ کی بد معاشی کا پول کھولا وہاں یہ باور کرنے میں بھی کا میاب ہوا کہ پاکستان ایک زندہ قوم ہیں جو کسی بھی ریا ستی بد معاشی کے سامنے ڈٹ جانے کا حوصلہ رکھتی ہے۔اس کی […]

· 4 comments · کالم
Military, Mullah and Madrasah

Military, Mullah and Madrasah

By Noor Dhari The Jihadist movement in Pakistan is not new, this ideology is now completely embedded in people’s minds, particularly children’s minds. There is a myth and misconception around the world that Madrasahs are the prime tool of generating the Jihadists ideology in Pakistan, while there was no doubt that Madrasahs played a very important role in spreading a […]

· Comments are Disabled · News & Views
مستقبل کی توانائی، جرمن سائنسدانوں کا تجربہ شروع

مستقبل کی توانائی، جرمن سائنسدانوں کا تجربہ شروع

جرمنی کے شمال مشرقی علاقے میں سائنسدان آج بدھ تین فروری کو ایک ایسے تجربے کا آغاز کر رہے ہیں جس کے بارے میں انہیں توقع ہے کہ وہ جوہری توانائی کےمقابلے میں مستقبل میں محفوظ اور صاف توانائی کے حصول کا ایک بڑا ذریعہ ہو گا۔ گرائفس والڈ کے ماکس پلانک انسٹیٹیوٹ میں ریسرچرز ابھی تھوڑی مقدار میں ہائیڈروجن […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
مغربی ممالک اور اسلامی شریعت

مغربی ممالک اور اسلامی شریعت

خالد تھتھال ہم مسلمانوں کی شدید خواہش کے علاوہ دینی فریضہ بھی ہے کہ دنیا کے تمام ممالک میں اللہ کے نام کا بول بالا ہو اور تمام ممالک میں اسلامی شرعی نظام نافذ ہو۔ اسی وجہ سے مغربی ممالک میں بھی اکثر شریعت محمدی نافذ کرنے کیلئے آوازیں اٹھتی رہتی ہیں۔ ان میں سب سے نمایاں آواز بلجیئم میں […]

· Comments are Disabled · کالم
یہ کس کا لہو ہے کون مرا؟

یہ کس کا لہو ہے کون مرا؟

 ٰشاداب مرتضی تین “نوکروں” کو گولی مار کے ہلاک کیے جانے کے بعد “مالک” نواز شریف نے پی آئے اے کے باقی “نوکروں” کو دھمکایا کہ اگر اب بھی باز نہ آئے تو نوکری سے نکال دیا جائے گا اور جیل میں سڑنے کے لیے ڈال دیا جائے گا۔ . عام زبان میں ان کا مطلب یہ تھا کہ سدھر […]

· Comments are Disabled · کالم
بہاریوں کا مقدمہ

بہاریوں کا مقدمہ

تبصرہ : جاوید اختر بھٹی ایس ایس عمرعالم کی کتاب ’’بہاریوں کا مقدمہ‘‘ جنوری 2011ء میں شائع ہوئی ۔مصنف 1996ء سے کینڈا میں مقیم ہیں۔اس لیے یہ کتاب پڑھنے والوں تک تاخیر سے پہنچی ۔ مصنف اس کتاب کا جواز یوں پیش کرتے ہیں۔ ’’اس کتاب کو لکھنے کا فیصلہ کیوں کیا؟ اس کی سب سے بڑی وجہ بہاریوں سے […]

· Comments are Disabled · ادب
سویڈن میں مہاجرین کی وجہ سے کشیدگی

سویڈن میں مہاجرین کی وجہ سے کشیدگی

سويڈن کے ايک مہاجر کيمپ ميں ايک مقامی رضاکار لڑکی کی ہلاکت کے بعد گزشتہ ہفتے کے اختتام پر چہروں پر ماسک پہنے نامعلوم افراد نے بظاہر تارک وطن دکھائی دینے والے افراد کو نشانہ بنايا۔ يورپی رياست سويڈن کے دارالحکومت اسٹاک ہوم ميں گزشتہ جمعے کی شب تقريباً پچاس سے ايک سو کے درميان افراد نے چہروں پر ماسک […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
ڈاکٹر منان بلوچ کی شہادت اور حقائق

ڈاکٹر منان بلوچ کی شہادت اور حقائق

لطیف بلوچ ویسے تو ہر دن بلوچ قوم کے لئے سیاہ دن کی حیثیت رکھتا ہے لیکن 30 جنوری بلوچ سیاسی تاریخ میں ہمیشہ سیاہ دن کی حیثت سے یاد رکھا جائے گا کیونکہ اس دن ایک سیاسی اُستاد، معالج، قلمکار ڈاکٹر منان بلوچ اوراُس کے ساتھ دیگر چار بلوچ سیاسی کارکنوں اشرف بلوچ، نوروز بلوچ،ساجد بلوچ اور حنیف بلوچ […]

· Comments are Disabled · کالم
مذہب، سیکولرازم اور دانشوری

مذہب، سیکولرازم اور دانشوری

مہرجان “میں پہلے سوچتا ہوں پھر مذہبی بن جا تا ہوں یا پہلے میں مذہبی بن جاتا ہوں پھر سوچتا ہوں۔ ” علی عباس جلال پوری کی کتاب “اقبال کا علم الکلام” سے اقتباس یہی اک سوال انسان کی سوچ کے محور کو یا تو تبدیل کرتا ہے یا تو پھر اک ایسی سرنگ میں پہنچا دیتا ہے جہاں سے […]

· Comments are Disabled · کالم
Saudi Arabia funding 24,000 Pakistan madrassas

Saudi Arabia funding 24,000 Pakistan madrassas

WASHINGTON: About 24,000 ‘madrassas’ in Pakistan are funded by Saudi Arabia which has unleashed a “tsunami of money” to “export intolerance”, a top American senator has said adding that the US needs to end its effective acquiescence to the Saudi sponsorship of radical Islamism. Senator Chris Murphy said Pakistan is the best example of where money coming from Saudi Arabia is funnelled to religious […]

· Comments are Disabled · News & Views
بھارت اورافغانستان اسٹریٹیجک پارٹنر شپ منظور

بھارت اورافغانستان اسٹریٹیجک پارٹنر شپ منظور

افغانستان کے چیف ایگزیکیوٹیوآفیسراور وزارتی کونسل کے سربراہ ڈاکٹرعبداللہ عبداللہ ان دنوں بھارت کے پانچ روزہ دورہ پر ہیں۔ انہوں نے آج پیر کو وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر خارجہ سشما سوراج سے ملاقاتیں کیں۔ دونوں رہنما وں سے ڈاکٹر عبداللہ کی الگ الگ ملاقاتوں کے بعد بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان وکاس سوروپ نے کئی ٹوئٹ پیغام بھیجے۔ […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
جہادی اقتصادی کاريڈور کا مغربی روٹ ‘جنت ارضی’ بن چکا ہے

جہادی اقتصادی کاريڈور کا مغربی روٹ ‘جنت ارضی’ بن چکا ہے

خان زمان کاکڑ لگتا تو کچھ يوں ہے کہ پاک چائنا اکنامک کاريڈور کی نسبت معاشرے کو ترقی يافتہ بنانے والوں کی دلچسپی پيٹرو ڈالر اسلام اور کئی جنگی اقتصادی زونز پہ مشتمل جہادی کاريڈور ميں زياده ہے ۔ پشتون وطن سے جہادی اقتصادی کاريڈور گزارنے کی تاريخی، سياسی اور دفاعی وجہ ہے۔ يہ روٹ تزويراتی گہرائی کی گہری جنت […]

· 1 comment · کالم
دو بلوچ، دو متضاد رویے

دو بلوچ، دو متضاد رویے

ذوالفقار علی زلفی تیس جنوری2016 کی صبح مجھے دو تصویریں موصول ہوئیں ۔ دو بلوچ مگر حالت مختلف۔۔۔دو بلوچ مگر سرکاری رویہ جدا۔۔۔دو بلوچ مگر راستے متضاد۔ایک تصویر معروف گینگیسٹر عزیر بلوچ کی تھی۔۔۔ صاف ستھرے سفید لباس میں ملبوس ، سر پر بلوچی ٹوپی سجائے ، رینجرز اہلکاروں کی سنگت میں قیمتی گاڑی میں فروکش عزیر بلوچ کچھ کمزور […]

· Comments are Disabled · کالم
دس ہزار سے زائد مہاجر بچے لاپتہ

دس ہزار سے زائد مہاجر بچے لاپتہ

یورپی پولیس ادارے یوروپول کے مطابق مہاجرین کے موجودہ بحران کے دوران تنہا یورپ آنے والے دس ہزار سے زائد مہاجر بچے لاپتہ ہو چکے ہیں۔ ان بچوں کے اسمگلروں کے ہاتھ لگ جانے سے متعلق شدید خدشات پائے جاتے ہیں۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کی آج اتوار 31 جنوری کو موصولہ رپورٹوں کے مطابق یوروپول نے باقاعدہ […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی