ایک ہندوستانی کا خط
بیرسٹر حمید باشانی ایک ہندوستانی گاہے مجھے ای میل کرتا رہتا ہے۔اس کے اکثر خطوط پر مغز ہوتے ہیں۔دماغ کے تار چھیڑتے رہتے ہیں۔ موصوف اکثر کشمیر پر مجھ سے سوال پوچھتے رہتے ہیں۔ان کے اکثر سوالات سرینگر کے بارے میں ہوتے ہیں۔ میں ان کو بار ہا یاد دہانی کروا چکا ہوں کہ میرا تعلق جموں کشمیر سے نہیں بلکہ […]