Archive for March, 2016

!کیا فرق پڑتا ہے

!کیا فرق پڑتا ہے

رزاق کھٹی پاکستان کا عام آدمی، جسے ہماری سیاست کی دنیا میں خلق خدا کہا جاتا ہے۔ اس کے سامنے پرویز مشرف کی پاکستان سے روانگی کوئی حیرت کی بات کی نہیں۔ جس دن سپریم کورٹ نے پرویز مشرف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کیلئے سندھ ہائی کورٹ کا فیصلہ بحال کیا ۔ اس دن نیوز چینلز پر […]

· 1 comment · کالم
چور نہیں مانتے

چور نہیں مانتے

فرحت قاضی چوری کرنے پر اس کا ایک ہاتھ کاٹ دیا گیا تھا اور وہ سر راہے بیٹھا ہاتھ پھیلاکربھیک مانگ رہا تھا میرے بچے نے ایک ہاتھ سے محروم بھک منگے کی جانب ہمدردی سے دیکھتے ہوئے پوچھا:۔ ’’بابا!کیا چوری بہت بڑا جرم ہے؟‘‘ میں نے جواب دیا: ’’ہاں بیٹا! یہ استحصال سے بھی بڑا جرم ہے‘‘ میں سمجھتا […]

· Comments are Disabled · کالم
افغانستان میں داعش کی پسپائی

افغانستان میں داعش کی پسپائی

افغانستان کے مشرقی صوبے ننگرہار میں امریکی جنگی طیاروں کے بھرپور حملوں اور افغان دستوں کی زمینی کارروائیوں کے نتیجے میں پسپائی کے بعد دہشت گرد تنظیم داعش کے جہادیوں نے اب ہمسایہ صوبے کنڑ کا رخ کرنا شروع کر دیا ہے۔ کنڑ صوبے کے اسی نام کے شہر سے جمعرات چوبیس مارچ کو ملنے والی نیوز ایجنسی رائٹرز کی […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
طبقاتی شعور کیا ہوتا ہے اور کس طرح پیدا ہوتا ہے ؟

طبقاتی شعور کیا ہوتا ہے اور کس طرح پیدا ہوتا ہے ؟

ارشدنذیر تمام مادیت پرستانہ فلسفے علم الوجود کے حوالے سے ’’شے‘‘، ’’وجود‘‘ اور اسکی ’’حقیقت ‘‘ کا مطالعہ جوہر اور عرض کو الگ الگ کرکے نہیں بلکہ اعراض کو جوہر ہی کا ماخذ اور مبداء تصور کرکے کرتے ہیں۔ حقیقت ، زندگی اور وجود کا ادراک شے کی تفہیم کے دوران تشکیل پاتے ہیں۔ جوہر و عرض کی حرکی خصوصیت […]

· Comments are Disabled · علم و آگہی
شہر ملتان کا پراہلادا

شہر ملتان کا پراہلادا

شہزاد عرفان  اس تحریر پر بہت سے قارئین اپنی بھنویں ضرور سُکیڑیں گے کہ “ہولی” کے قدیم تہوار کی ابتدا موجودہ سرائیکی علاقے “ملتان” سے کیسے شروع ہوسکتی ہے۔ اس کا جواب حاصل کرنے کے لئے ہمیں تھوڑی دیر کے لئے مذہب عقیدے اور حب الوطنی کی یک رنگی عینک کو اتار کر ایک طرف رکھنا ہوگا تاکہ تاریخ کے […]

· 14 comments · کالم
Steps That Europe Must Take Now After Brussels

Steps That Europe Must Take Now After Brussels

Editorial, The New York Times The nature and full extent of the connection between the terrorist attacks in Brussels on Tuesday and the arrest, last Friday, of Salah Abdeslam, suspected of handling the logistics in November’s Paris attacks, is still unknown. Didier Reynders, Belgium’s deputy prime minister, said Mr. Abdeslam was planning to “restart something” in Brussels. What is known is […]

· Comments are Disabled · News & Views
یورپ میں ہونے والے دہشت گردانہ حملوں کی تاریخ

یورپ میں ہونے والے دہشت گردانہ حملوں کی تاریخ

برسلز میں قریب پینتیس افراد کی ہلاکت اور دو سو سے زائد کے زخمی ہونے کا سبب بننے والے دہشت گردانہ حملوں کی ذمہ داری ’اسلامک اسٹیٹ‘ نے قبول کر لی ہے اور اسے یورپ کے قلب پر وار قرار دیا گیا ہے۔ برسلز ایئرپورٹ اور میٹرو اسٹیشن میں حملے دراصل یورپ کے ایک ایسے مرکزی شہر پر حملے ہیں […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
عورتوں کے تمدنی حقوق

عورتوں کے تمدنی حقوق

ریاض حُسین  ذکی کی نظر ،مشرق اخبار ایڈیشن 11مارچ 2016ء کے رنگین صفحے میں چھپی ایک مضمون کے اُوپر بے اطمنانی سے دوڑتی ہوئی ذیلی عنوان ’’[عورت ]کے تمدنی حقوق‘‘ کے اُپر جاکر رک تو گئی مگروہیں سے اس کی سوچ کئی سال پیچھے جا کر یونیورسٹی کی کلاس روم میں پہنچ گئی تھی جب اُس کے استاد نے ’’اسلام […]

· 1 comment · کالم
دھرتی کا دُکھ

دھرتی کا دُکھ

ابوبکر شیخ سُورج کب کا اُگ آیا تھا پر گرمیوں کی دوپہر میں ابھی وقت تھا۔میں نے ایک بجے کے قریب بدین شہر کو چھوڑا اور جنوب کی طرف نکل پڑا، شہر سے باہر دو تین کلومیٹر کا سفر کرنے کے بعد ایک پُل آتی ہے۔آپ جیسے اُس سے گذرتے ہیں۔سارا لینڈاسکیپ تبدیل ہو جاتا ہے۔زمینوں میں جہاں فصلیں ہیں […]

· Comments are Disabled · کالم
سعودی عرب کو اسلحے کی فروخت روکی جائے

سعودی عرب کو اسلحے کی فروخت روکی جائے

انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے واشنگٹن اور لندن سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ یمن میں ملٹری ایکشن کی سربراہی کرنے والے ملک سعودی عرب کو اسلحے کی ترسیل بند کر دیں تاکہ سویلین ہلاکتوں کو روکا جا سکے۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل کی طرف سے سعودی سربراہی میں یمن میں شروع کی جانے والی فوجی کارروائی کو […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
کہ دستِ غیب نے اس گھر کی در کُشائی کی

کہ دستِ غیب نے اس گھر کی در کُشائی کی

گردوپیش: آصف جیلانی عصرحاضر کی تاریخ میں پاکستان منفرد ملک ہے جو انتخابات کے راستے عوام کے جمہوری حقوق کی بنیاد پر معرض وجود میں آیا۔ اسے یہ فخر بھی ہے کہ ایک الگ ملک کے قیام کے مطالبہ کے سات سال کے اندر اندر اسے منزل مراد مل گئی۔کہ دستِ غیب نے اس گھر کی در کُشائی کی ۔  یہ […]

· Comments are Disabled · تاریخ
……ایک  بار پھر 

……ایک  بار پھر 

آئینہ سیدہ کسی خاص قوم کے لطیفے  سنانا  گو کہ ایک بہت ہی گھسا پٹا  طریقہ کار ہے اور مجھے ذاتی طورپر اس سے سخت اختلاف بھی ہے مگر کیا کروں کہ موجودہ صورتحال پر بات کرنے کے لیے اس  لطیفے کا سہا را لینا بہت ضروری ہے اور اگر اس میں سے ” قومی ٹچ ” نکال دیا جائے […]

· 2 comments · کالم
ہندو بیواؤں کی زندگیوں میں ہولی کے رنگ

ہندو بیواؤں کی زندگیوں میں ہولی کے رنگ

بھارتی شہر ورندون کو بیواؤں کا شہر کہا جاتا ہے۔ ریاست اتر پردیش کے اس شہر نے بہت زیادہ بیوہ خواتین کو پناہ دی ہوئی ہے۔ گزشتہ کچھ برسوں سے ان بیوہ خواتین کی زندگی میں بھی رنگ بکھیرے جا رہے ہیں۔ ارونا سمدر نے مختلف رنگوں کا پاؤڈر کو اپنی مٹھی میں بند کرتے ہوئے ہوا میں اچھال دیا۔ […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
گریژن ریاست

گریژن ریاست

ارشد محمود گریژن ریاست وہ ریاست ہوتی ہے، جو خود کو مستقل خطرے میں محسوس کرتی ہے۔چنانچہ ضروری ہوتا ہے کہ ریاست کی باگ ڈور ان ہاتھوں میں ہو، جو جنگ اور تشدد کے ماہرہوں۔ پروفیسر اشتیاق کا کہنا ہے کہ پاکستانی ریاست اس لئے گریژن سٹیٹ ہے کہ وہ سمجھتی ہےکہ اسے انڈیا سے مستقل خطرہ ہے۔ دوسرے پاکستان […]

· 2 comments · کالم
Women beheaded in Saudi Arabia

Women beheaded in Saudi Arabia

By PETER OBORNE FOR THE DAILY MAIL Five bodies hang from a pole suspended between two cranes, a public display which serves as a reminder to those who might contemplate a life of crime. They belonged to a gang of five robbers, all of whom were publicly beheaded before their corpses were hoisted high in the air, where they remained […]

· Comments are Disabled · News & Views
پاکستان اور بھارت دہشت گردی کا مقابلہ کریں

پاکستان اور بھارت دہشت گردی کا مقابلہ کریں

نئی دہلی ۔ /20 مارچ: ہندوستان اور پاکستان کو جنوبی ایشیا میں بڑھتی دہشت گردی کے خلاف مقابلہ کیلئے متحد ہونا چاہیے ۔ پاکستان کے ممتاز عالم دین علامہ طاہر القادری نے آج رام لیلا گراؤنڈ نئی دہلی پر عالمی صوفی فورم کی بڑی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے ان خیالات کا اظہار کیا ۔ انہوں نے کہا کہ دونوں […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
ہم تاریخ کیوں مسخ کرتے ہیں؟

ہم تاریخ کیوں مسخ کرتے ہیں؟

بیرسٹر حمید باشانی تئیس23مارچ کے حوالے سے پرنٹ ، الیکٹرانک اور سوشل میڈیا پر بہت کچھ کہا اور لکھا جا رہا ہے۔مگر اس موضوع پر کوئی بحث نہیں ہو رہی۔یہ یکطرفہ گفتگو ہے۔کچھ دانشور نما لوگوں کا ایک پسندیدہ بیانیہ ہے جسے کئی سالوں سے مسلسل دہرایا جا رہا ہے۔اسے اتنی اونچی اواز میں دوہرایا جا رہا ہے کہ کوئی […]

· Comments are Disabled · کالم
حقوقِ نسواں اور رُجعت پسند قوتیں

حقوقِ نسواں اور رُجعت پسند قوتیں

پکھی واس سبط حسن گیلانی۔لندن پچھلے دنوں پنجاب اسمبلی نے حقوق نسواں کے حوالے سے ایک بل پاس کیا۔جس کی گونج اب قومی سطح سے بڑھ کر بین الا قوامی سطح پر بھی سنائی دے رہی ہے۔پاکستان میں پے در پے آمریتوں اور غیر جمہوری قوتوں کے تسلسل نے ریاست کی چولیں ہلا کر رکھ دیں ہیں۔سوائے فوج اور چند […]

· Comments are Disabled · کالم
A woman carries laundry on her head, while heading home after washing in Charsadda, near Peshawar January 7, 2015.  REUTERS/Fayaz Aziz

تحفظِ حقوقِ نسواں بل

ارشد نذیر کچھ قوانین نمائشی ہوا کرتے ہیں ۔جیسا کہ عوامی جگہوں پر سگریٹ نوشی کی ممانعت۔ایک خاص حد سے زیادہ سامان جہیز دینے کی ممانعت۔ شادی بیاہ پر دو ڈشیں پیش کرنا۔ مکانات کے نقشہ جات کے لئے حکومت کے منظور کردہ قواعد وضوابط کی پابندی کرنا۔ رہائشی علاقوں کو بلااجازت کمرشل میں منتقل کرنا۔ کم سے کم اجرتوں […]

· Comments are Disabled · کالم
یمن :سعودی عرب جنگی جرائم میں ملوث ہے

یمن :سعودی عرب جنگی جرائم میں ملوث ہے

صنعا ۔ /18 مارچ:۔ سعودی زیرقیادت اتحادی افواج کی یمن پر ایک سال سے بمباری کے نتیجہ میں شہریوں کی کثیر تعداد ہلاک ہوچکی ہے ۔ اقوام متحدہ کے حقوق کے شعبہ کے سربراہ نے آج سعودی عرب کو انتباہ دیا کہ اس پر بین الاقوامی جرائم کا الزام عائد کیا جاسکتا ہے کیونکہ اس نے جو جرائم کئے ہیں […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی