کیا جنسی اور فکری آزادی سوسائٹی کو تباہ کر دے گی
عبد الستار تھہیم ہم آج جس چھوئی موئی اور کھوکھلی تہذیب سے چمٹے ہوئے ہیں کیا وہ ہماری سماجی خوبصورتی میں اضافہ کرسکتی ہے؟ ہمارے سماج کے تہذہبی عناصر جن کی بنیاد ماضی کے فرسودہ خیالات، مذہبی اساطیریت، معاشی استحصال پر مبنی رشتے ہمارے جینز میں پیوستہ صدیوں کی غلامی اور نفسیاتی خوف و مذہبی جارحانہ رویے جو ہماری محموعی […]