Archive for April, 2016

پختون،پشتون،پٹھان،افغان ۔دوسرا حصہ

پختون،پشتون،پٹھان،افغان ۔دوسرا حصہ

فرحت قاضی انگریز سرکارکی ان پالیسیوں کے اس تسلسل کا سب سے زیادہ نقصان پختون کو پہنچا قبائلی علاقہ جات میں زراعت اور صنعت میں کسی ایک شعبہ کو بھی ترقی نہیں دی گئی البتہ اسلحہ،منشیات اوربیرون ممالک کے مال کی خرید و فروخت اور سمگلنگ کو فروغ ملا اسلحہ وہتھیار کی فراوانی کے باعث ہر قبائلی نوجوان کے کندھے […]

· Comments are Disabled · کالم
سادھو بھی قاتلوں کی زباں بولنے لگے

سادھو بھی قاتلوں کی زباں بولنے لگے

رشید الدین مون سون کے آغاز کے ساتھ ہی جس طرح مینڈک نکل آتے ہیں، ٹھیک اسی طرح انتخابات کے ساتھ ہی نفرت کے سوداگر بھی سیاسی افق پر نمودار ہوجاتے ہیں۔ نفرت کی سیاست کے ذریعہ ووٹ حاصل کرنے کیلئے پرچارکوں کی جو ٹیم تشکیل دی گئی تھی، ان کے چہروں اور بیانات سے عوام عاجز آچکے ہیں۔ لہذا […]

· Comments are Disabled · کالم
امریکی بیس پر خود کش حملہ آئی ایس آئی نے کروایا تھا

امریکی بیس پر خود کش حملہ آئی ایس آئی نے کروایا تھا

امریکہ میں منظر عام پر آنے والے خفیہ سفارتی مراسلوں میں انکشاف کیا گیا ہے کہ اُسامہ بن لادن کو تحفظ فراہم کرنے اور القاعدہ اور طالبان سے روابط رکھنے والی تنظیم (حقانی نیٹ ورک )کو پاکستان کی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی نے افغانستان میں سی آئی اے کے مرکز پر خودکش حملہ کرنے کے لیے دو لاکھ امریکی […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
شام سے روسی فوجی انخلاء ،ممکنہ عوامل وپیش منظر

شام سے روسی فوجی انخلاء ،ممکنہ عوامل وپیش منظر

میراث زِروانی روس کا کسی پیشگی اطلاع کے بغیر شام سے اچانک اپنی افواج کی واپسی کا اعلان دنیا کیلئے باعث حیرت تھا ، حیرانی کی وجہ شام میں جاری جنگ کے کسی فیصلہ کن انجام یانتیجے سے قبل ہی روسی انخلاء کا اقدام بنی ،دنیا بھر سے سامنے آنے والا ردعمل ملا جلا تھا ، ایک حلقہ اسے روس […]

· 1 comment · کالم
Women in Iran are breaking the law

Women in Iran are breaking the law

“And I’m a master criminal because the government thinks I have too much hair, too much voice, and I am too much of a woman.” by ALLISON MALONEY Speaking to a packed house today, journalist Masih Alinejad took the stage at the Women in the World New York Summit to speak with host Tina Brown about living in political exile […]

· Comments are Disabled · News & Views
راجن پور آپریشن: حکومت ناکام، صورتحال سنگین

راجن پور آپریشن: حکومت ناکام، صورتحال سنگین

 صوبہ پنجاب کے جنوب میں راجن پور کے قریب دریائے سندھ کے کچے علاقے میں جاری آپریشن ناکام ہو گیا ہے۔ سات پولیس اہلکاروں کی ہلاکت، نو کے زخمی ہونے اور بائیس دیگر کے اغوا کر لیے جانے کے بعد یہ آپریشن روک دیا گیا ہے۔ پنجاب حکومت نے پولیس فورس کی مکمل ناکامی کے بعد رینجرز کو طلب کر […]

· Comments are Disabled · پاکستان
صنف کا مسئلہ

صنف کا مسئلہ

ارشد نذیر بہت حد تک یہ بات درست ہے کہ ہمارا مذہب ، ہماری روایات اور سماجیات بہت زیادہ صنف اور جنس کے گرد گھومتی ہیں یا پھر گھمائی جاتی ہیں ۔مذہبی اور سماجی روایات کے جنس کے گرد گھومنے یا گردش کرنے کی جو طبعی عمر ہے اُس کی تو سائنس اور سائنسی ترقی نے ہیت ہی بدل کر […]

· Comments are Disabled · علم و آگہی
بلوچستان،داخلی اتحاد کے بغیر کامیابی ممکن نہیں 

بلوچستان،داخلی اتحاد کے بغیر کامیابی ممکن نہیں 

دوستین بلوچ قومی طاقت کئی عناصر پر مشتمل ہوتی ہے، جن میں اندرونی اتحادویک جہتی ایک بنیادی و کلیدی عنصر کی حیثیت رکھتے ہیں، جو قوم اس کلیدی عنصر سے محروم ہوتی ہے، اس کا انتشار ،پسماندگی ،محکومی اور ناکامی مقدر بن جاتی ہے ، اور ایسی اقوام و معاشروں کا شیرازہ بکھرنا لازمی ہے، خاص طور پر وہ قومیں […]

· Comments are Disabled · کالم
تھر میں بڑھتے مدارس اور بنیاد پرستی

تھر میں بڑھتے مدارس اور بنیاد پرستی

نیشنل کمیشن فار ہیومن رائٹس نے سندھ کے صحرائی علاقے تھر میں مدارس کی بڑھتی ہوئی تعداد پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ادارے کا کہنا ہے کہ تھر ریاست کی لاتعلقی، حکومتی نااہلی، افسر شاہی کی سست روی اور بدعنوانی کی وجہ سے سنگین صورت حال کا مظہر بن چکا ہے۔ نیشنل کمیشن فار ہیومن رائٹس نے 32 صفحات […]

· Comments are Disabled · پاکستان
نامور ہستیاں ٹیکس چوری میں ملوث

نامور ہستیاں ٹیکس چوری میں ملوث

بھارتی پریس سے ظفر آغا یااللہ! اس حمام میں تو واقعی سب کے سب ننگے ہیں ، کیا روسی صدر ولاد میر پوتن ، کیا چین کی کمیونسٹ پارٹی کے ارکان، کیا برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون اور کیا پاکستان کے وزیر اعظم نواز شریف اور کیا ہندوستانی اداکار امیتابھ بچن، یہ تو محض گنتی کی چند اہم مثالیں ہیں […]

· Comments are Disabled · کالم
پیرس حملوں میں پاکستانی ملوث ہو سکتا ہے۔

پیرس حملوں میں پاکستانی ملوث ہو سکتا ہے۔

آسڑیا کے استغاثہ نے کہا ہے کہ سالزبرگ میں مقید ایک پاکستانی شہری کے پیرس حملوں اور سن 2008 کے ممبئی حملوں میں ممکنہ طور پر ملوث ہونے کے امکانات پر تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی نے آسٹریا کے استغاثہ کے حوالے سے بتایا ہے کہ ایسے امکانات ہیں کہ گرفتار شدہ پاکستانی […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
گرم ہواؤں میں جھلستا فنکار : بلراج ساہنی

گرم ہواؤں میں جھلستا فنکار : بلراج ساہنی

ذوالفقار علی زلفی ٹیگور نے مجھے صحت مند ادب سے روشناس کیا ، گاندھی نے زندگی گزارنا سکھایا ، کارل مارکس و لینن سے زندگی کو سمجھنے میں مدد ملی جبکہ لاوسکی سے میں نے اداکاری سیکھی“۔ یہ الفاظ ہیں ہندی سینما کے حساس ترین فنکاروں میں سے ایک بلراج ساہنی کے۔ بلراج ساہنی کو اپنے ہم عصر اداکاروں مثلاً […]

· Comments are Disabled · فنون لطیفہ
سرے محل سے پانامہ لیکس تک

سرے محل سے پانامہ لیکس تک

عظمی اوشو پاکستان کی 70 سالہ تاریخ میں کئی فیصلہ کن موڑآئے ،ان لمحات میں بطور قوم ہمارا رویہ کیا رہا اور کیا نہیں یہ الگ بحث ہے مگر پانامہ لیکس کے منظر عام پر آنے کے بعد پاکستان پھر ایک نازک موڑ پر آگیا ہے۔سنگین نوعیت کے وائٹ کا لر ز کرائمز کے سامنے آجانے کے بعد نہ صرف […]

· 7 comments · کالم
کیوں نہ تمھاری ناک کاٹ دی جائے

کیوں نہ تمھاری ناک کاٹ دی جائے

گزشتہ دنوں ایک افغان قانون ساز کی ایک ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہو گئی جس میں وہ مبینہ طور پر ایک خاتون صحافی کو اس کی ناک کاٹنے کی دھمکی دیتے دیکھے گئے تھے۔ صحافی نے خاوند کی جانب سے جنسی استحصال کے بارے میں سوال کیا تھا۔ نیوز ایجنسی اے ایف پی کی رپورٹوں کے مطابق افغان رکن پارلیمان […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
ریاستی لبرلز کاریاستی کلمہ

ریاستی لبرلز کاریاستی کلمہ

مہرجان انسان آزاد پیدا ہوا لیکن ہر جگہ زنجیروں میں جکڑا ہو ا ہے ۔ کیا واقعی انسان آزاد پیدا ہوا؟ یہ ایک الگ بحث ہے لیکن ریاستی زنجیر بھی اک ایسی زنجیر ہےجس سےروسو بھی جان نہ چھڑا سکا۔میں یہاں کچھ ایسے لبرل حضرات کا ذکر کرنا چاہوں گا جو آزادی افکار کا روز و شب بھاشن دیتے ہیں […]

· Comments are Disabled · کالم
پختون،پشتون،پٹھان،افغان 

پختون،پشتون،پٹھان،افغان 

فرحت قاضی پہلا حصہ پٹھانوں اورسکھوں کے حوالے سے انڈیا اور پاکستان میں درجنوں لطائف ہیں یہاں صرف ایک لطیفہ پیش خدمت ہے۔ ایک سکھ موٹر سائیکل چلارہا تھا رات کا اندھیرا تھا اسے سامنے سے دو روشنیاں نظر آئیں وہ سمجھا کہ دو موٹر سائیکلیں ہیں چنانچہ اس نے ارادہ کیا کہ کیوں نہ ان کے درمیان فر سے […]

· 1 comment · کالم
ہندوستان میں اسلامی سامراج

ہندوستان میں اسلامی سامراج

ایم اے خان ہندوستان دنیا کا ایسا خطہ ہے جہاں آٹھویں صدی سے لے کر بیسویں صدی تک دو غیرملکی حکمران، عرب مسلمان اور انگریز(برطانوی) قابض رہے۔ 712 ء میں مسلمان حکمران محمد بن قاسم نے ہندوستان میں قدم رکھا اور 1857 کے غدر کے بعد باقاعدہ مسلمانوں کے اقتدار کا خاتمہ ہوا ۔ برطانوی سامراج جس کی ابتداء 1757 […]

· 4 comments · تاریخ
جرمنی کی مسجدوں میں انتہاپسندی فروغ پا رہی ہے

جرمنی کی مسجدوں میں انتہاپسندی فروغ پا رہی ہے

جرمنی میں داخلی سلامتی کے ذمے دار خفیہ ادارے کے سربراہ نے خبردار کیا ہے کہ ملک میں زیادہ تر عربی زبان بولنے والے مسلمانوں کی کئی مساجد میں انتہا پسندی فروغ پا رہی ہے اور وہاں بنیاد پرستانہ رجحانات دیکھنے میں آ رہے ہیں۔ جرمن دارالحکومت برلن سے اتوار دس اپریل کو ملنے والی نیوز ایجنسی کے این اے […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
رنگ محل 

رنگ محل 

بیرسٹر حمید باشانی   اگر مجھے یہ تبصرہ نہ بھی لکھنا ہوتا پھر بھی میں رنگ محل دوبارہ ضرور پڑتا۔ طاہر اسلم گورا کا یہ ناول رنگ محل میں نے پہلی بار دو ہزار تیرہ میں پڑھا تھا۔اس وقت یہ ناول پاکستان کے ایک سنجیدہ ادبی جریدے آج میں چھپا تھا۔یہ ناول میں نے دو نشستوں میں ختم کیا تھا۔اور […]

· Comments are Disabled · کالم
عطائی معالج

عطائی معالج

رزاق کھٹی جن گھروں میں کتاب کے بجائے کرنسی سےمحبت کی جاتی ہو اس گھر سے اگر اپنی ہی وکالت میں کوئی شعر آجائے تو حیرانگی تو ضرور ہوتی ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ ’’ مٹی کی محبت میں ہم آشفتہ سروں نے وہ قرض بھی چکائے ہیں جو واجب بھی نہیں تھے‘‘۔ یہ ایک عالمگیر عادت ہے کہ حساب […]

· 1 comment · کالم