ثقافتی گهٹن؟ – ارشد محمود کی علمی گهٹن کا ايک تنقيدی جائزه
خان زمان کاکڑ جس طريقے سے پاکستان کے ایک لبرل دانشور ارشد محمود اس خطے ميں رہنے والے انسانوں کے طرز زندگی، تاريخ، آرٹ اور علمی ورثے کو ‘ثقافتی گهٹن‘ کی ايک متعصبانہ اصطلاح سے ليبل کرتے آرہے ہيں، اس کو ميں ايک سطحی لبرل نعره بازی کا نام دينے ميں کوئی ہچکچاہٹ محسوس نہيں کرتا۔ ارشد محمود اور ان […]