ریاستی بحران اور پشتون نسل کشی
ایمل خٹک سانحہ بابڑہ پاکستان کی سیاسی تاریخ کا ایک سیاہ باب ہے ۔ پچھلے سالوں کی نسبت اس سال یوم بابڑہ کے حوالےسے سوشل میڈیا میں کافی جوش و خروش رہا۔ بابڑہ کے واقعے سے پاکستانی ریاست نے پشتونوں کی نسل کشی کی ابتدا کی تھی۔ بابڑہ سے لیکر آج تک پشتون قوم مسلسل ریاستی جبر کا شکار ہیں […]