جناح نہ سیکولر تھے اور نہ ہی اسلامی نظام کے داعی
لیاقت علی ایڈوکیٹ گیارہ اگست 1947کو پاکستان کے نامزد گورنر جنرل محمد علی جناح نے پاکستان کی پہلی آئین اورقانون سازاسمبلی کے پہلے اجلاس سے بحیثیت صدر (سپیکر )خطاب کیا ۔ ان کے اس خطاب کی اہم بات جس پر آجکل بہت زور دیا جاتا ہے وہ ہے ریاست اور مذہب کے باہمی تعلق کے بارے میں ان کے خیالات۔ […]