پُورا سچ
ڈاکٹر شہناز شورو۔ٹورانٹو میرے لیے یہ سوال کبھی اہم نہیں رہا کہ پاکستان میں کتنے لوگ لکھ رہے ہیں، میرا مقصود و منشا یہی ہے کہ دیکھا جائے کہ کیا اور کیسا لکھا جارہا ہے؟ کس قسم کی سوچ کو معاشرے میں پروان چڑھانے کی بات کی جارہی ہے یا کس قسم کے رویّے اور سوچ کے خلاف قلم کار […]