Archive for August, 2016

ترکی تبدیل ہورہا ہے۔۔۔

ترکی تبدیل ہورہا ہے۔۔۔

فوجی ڈھانچے میں مکمل تبدیلی، خارجہ پالیسی کی تعمیر نو اور اپنی عہد حاضر کی تاریخ میں سیاسی اور عسکری سطح پر کانٹ چھانٹ اور صفائی کی سب سے بڑی کارروائی کے بعد ترکی گزشتہ ایک ماہ میں تبدیل ہو چکا ہے۔ آج سے قریب ایک ماہ قبل ترکی میں فوج کے ایک حصے نے حکومت کے خلاف بغاوت کی […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
انسانی آزادیاں اور انسانی حقوق کا مسئلہ

انسانی آزادیاں اور انسانی حقوق کا مسئلہ

ارشد نذیر انسانی آزادیاں اور انسانی حقوق ناقابلِ تنسیخ، ناقابلِ تقسیم اور ناقابلِ تردید ہوتے ہیں۔ ہر انسان کو یہ حقوق چاہئے ہوتے ہیں۔ مسئلہ انسانی آزادیوں اور انسانی حقوق کی تفہیم، تشریح اور توضیحات کا نہیں ہے کیونکہ انسانی حقوق کی بین الاقوامی، ملکی اور انفرادی سطح پر پامالی سب سے زیادہ “انسانی حقوق” ہی کی آڑ میں میں […]

· Comments are Disabled · کالم
ریاست ماں نہیں ہوتی

ریاست ماں نہیں ہوتی

فیض کاکڑ ریاست کی ماں کے ساتھ مشابہت اور ریاست کو ماں کہنا ماں کی توہین ہے۔ ماں دنیا کی سب سے رحم دل جبکہ ریاست دنیا کی سب سنگ دل ہستی ہے۔ صرف بیسوٖیں صدی میں ریاستوں نے مجموعی طور پر سترہ کروڑ سے زائد لوگ مار دیے۔ لیکن کیا کوئی بتا سکتا ہے کہ ماں نے کبھی اپنے […]

· 2 comments · کالم
آزادی کا جشن کیوں؟

آزادی کا جشن کیوں؟

بیرسٹر حمید باشانی۔ ٹورنٹو ان دنوں جشن کا ساماں ہے۔پاکستان اور ہندوستان اپنی اپنی آزادی کا جشن منارہے ہیں۔یہ جشن گزشتہ انہتر سال سے ہر سال باقاعدگی سے بنایا جاتا ہے۔وقت گزرنے کے ساتھ سا تھ جوش و خروش میں کمی کی بجائے اضافہ ہو رہا ہے۔زیادہ تر تقریبات سرکاری سرپرستی میں ہوتی ہیں، اور شہری علاقوں تک محدود ہوتی […]

· 1 comment · کالم
افغانستان میں داعش کے سربراہ ہلاک

افغانستان میں داعش کے سربراہ ہلاک

خبر رساں ادارے رائٹرز نےامریکی محکمہ دفاع کے حوالے سے بتایا ہے کہ حافظ سعید کی ہلاکت دراصل پاکستان اور افغانستان میں داعش کے لیے ایک بڑا دھچکا ہے۔ پینٹاگون کے ترجمان نے کہا کہ اس جنگجو رہنما کی ہلاکت کے باعث اس خطے میں اس جہادی گروہ کو وسعت دینے کی کوششیں ضرور متاثر ہوں گی۔ پینٹا گون کے […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
لو ہم نے دامن جھاڑ دیا

لو ہم نے دامن جھاڑ دیا

ڈاکٹر برکت شاہ کاکڑ   جب تیس کسان ایک سال محنت کرلیں تو گاوں سے ایک نوجوان شہر پڑھنے جاسکتا ہے۔۔بظاہر یہ مضحکہ خیز بیان لگتا ہے اور اس میں کافی حد تک مبالغے کی آمیزش بھی محسوس ہوتی ہے۔لیکن یہ ایک معقول چینی ضرب المثل ہے اور ایک محتاط  تخمینہ ہے ، جس کا اطلاق قبل از انقلاب کے چائنا پر […]

· Comments are Disabled · کالم
حب الوطنی اور غداری کا سرٹیفیکٹ کون دے گا

حب الوطنی اور غداری کا سرٹیفیکٹ کون دے گا

عالیہ شاہ  میر تقی میر کا مشہور شعر ہے ۔۔۔نازکی اس کے لب کی کیا کہیے ۔۔۔ پنکھڑی اک گلاب کی سی ہے۔ اس شعر میں ( اس ) سے مراد میرتقی میر کا محبوب ہے۔ میر نے اپنے محبوب کے ہونٹوں کو گلاب سے تشبیہ دی ہے۔ لیکن ہم نے یہ شعر یہاں اپنے محبوب کے لئے لکھا ہے۔ […]

· Comments are Disabled · کالم
جناح نہ سیکولر تھے اور نہ ہی اسلامی نظام کے داعی

جناح نہ سیکولر تھے اور نہ ہی اسلامی نظام کے داعی

لیاقت علی ایڈوکیٹ گیارہ اگست 1947کو پاکستان کے نامزد گورنر جنرل محمد علی جناح نے پاکستان کی پہلی آئین اورقانون سازاسمبلی کے پہلے اجلاس سے بحیثیت صدر (سپیکر )خطاب کیا ۔ ان کے اس خطاب کی اہم بات جس پر آجکل بہت زور دیا جاتا ہے وہ ہے ریاست اور مذہب کے باہمی تعلق کے بارے میں ان کے خیالات۔ […]

· 12 comments · کالم
کوئٹہ میں قتل عام اور آپریشن ضرب عضب کے ثمرات

کوئٹہ میں قتل عام اور آپریشن ضرب عضب کے ثمرات

پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ آپریشن ضرب عضب کے ثمرات عوام تک پہنچنا شروع ہوگئے ہیں، اس آپریشن سے حاصل نتائج سے توجہ ہٹانے والے بیانات مددگار ثابت نہیں ہوں گے۔ پاک فوج کے شعبہء تعلقات عامہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ آرمی چیف نے آج فوجی ہیڈکوارٹرز میں […]

· 2 comments · پاکستان
عجیب مخمصہ ہے

عجیب مخمصہ ہے

حسن رضا چنگیزی سوموار 8 اگست کو کوئٹہ کے سول ہسپتال میں رونماء ہونے والے دہشت گردی کے واقعے میں بلوچستان کے چوٹی کے وکلاء اور بعض میڈیا پرسنز سمیت 70 سے زائد لوگ جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ اس خود کش حملے کی ذمہ داری داعش اور جماعت الاحرار نے ایک ساتھ قبول کی۔ دوسری طرف حکمرانوں اور قانون […]

· 6 comments · کالم
ریاستی بحران اور پشتون نسل کشی 

ریاستی بحران اور پشتون نسل کشی 

ایمل خٹک  سانحہ بابڑہ پاکستان کی سیاسی تاریخ کا ایک سیاہ باب ہے ۔ پچھلے سالوں کی نسبت اس سال یوم بابڑہ کے حوالےسے سوشل میڈیا میں کافی جوش و خروش رہا۔ بابڑہ کے واقعے سے پاکستانی ریاست نے پشتونوں کی نسل کشی کی ابتدا کی تھی۔ بابڑہ سے لیکر آج تک پشتون قوم مسلسل ریاستی جبر کا شکار ہیں […]

· 6 comments · کالم
سیاست دانوں کی فوج سے جواب طلبی

سیاست دانوں کی فوج سے جواب طلبی

قومی اسمبلی میں قائدِ حزب اختلاف خورشید شاہ نے ایک بار پھر یہ کہا کہ کوئٹہ میں بم دھماکا خفیہ ایجنسیوں کی ناکامی ہے جب کہ چودھری اعتزاز احسن نے بھی اسی طرح کے خیالات کا اظہار کیا ہے۔ ان بیانات کے برعکس وزیرِ اعظم نواز شریف کی زیرِ صدارت ایک اجلاس میں خفیہ اداروں کی کارکردگی کو سراہا گیا […]

· Comments are Disabled · پاکستان
بلوچستان:ایک مقبوضہ ملک ہے جو اپنی آزادی کیلئے لڑ رہا ہے

بلوچستان:ایک مقبوضہ ملک ہے جو اپنی آزادی کیلئے لڑ رہا ہے

انگریزی سے ترجمہ: مجید زہیر بارینی بلوچستان وسط ایشیاء کے مشرقی حصے میں واقع ہے جو کہ برصغیر کے راستے وسط ایشیائی ریاستوں، خلیج فارس اور انڈین سمندر سے ملاتا ہے۔ بلوچ علاقہ قریباً 690000 مربع کلومیٹر پر محیط ہے اس مجموعی رقبے سے قریبا” 280000 مربع کلومیٹر ایران نے قبضہ کیا ہوا ہے اور 350000 مربع کلومیٹر( بشمول سندھ […]

· 3 comments · کالم
پنجاب کا ترقیاتی بجٹ لاہور کی نذر

پنجاب کا ترقیاتی بجٹ لاہور کی نذر

پاکستان میں اقوام متحدہ کے ادارہ برائے ترقیاتی پروگرام کے سربراہ مارک اینڈر نے کہا ہے کہ پاکستان میں خوشحال اور غریب علاقوں کی ترقی کے درمیان عدم برابری میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومتی سطح پر خرچ کیے جانے والی ترقیاتی رقم کا سیاسی پہلو ہوتا ہے اور یہ ان ضلعوں پر خرچ کی […]

· Comments are Disabled · پاکستان
علمِ نفسیات کا فلسفہ 

علمِ نفسیات کا فلسفہ 

ارشدنذیر سرمایہ داری نظام میں ارتقا پذیر ہونے والے اور ترقی پانے والےعلمِ نفسیات میں نجی ملکیت، مقابلہ بازی، مسابقت اورانفرادی خصائص کی بنیاد پر افراد کو دوسروں سے بالا تر ہوسکنے جیسی خصوصیات کو انسان کے فطری اور جبلی محرکات کے طور پر قبول کر لیا جاتا ہے۔ سرمایہ داری نظام میں علمِ نفسیات کے یہ بنیادی محرکات ہیں […]

· 1 comment · علم و آگہی
ترکی کی ناکام فوجی بغاوت : عالمی سیاست کی بساط الٹ گئی

ترکی کی ناکام فوجی بغاوت : عالمی سیاست کی بساط الٹ گئی

آصف جیلانی ترکی میں ناکام فوجی بغاوت نے نہ صرف ترکی بلکہ مشرق وسطیٰ سمیت بڑی حد تک عالمی سیاست کا نقشہ بدل دیا ہے۔ ترکی میں تمام سیاسی جماعتوں نے بجز کردوں کی نمایندہ جماعت پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کے جمہوریت کے پرچم تلے یک جہتی کا مظاہرہ کیا ہے۔ گذشتہ اتوار کو استنبول میں تمام سیاسی جماعتوں کا اجتماع […]

· Comments are Disabled · کالم
کومبنگ آپریشن بلوچوں کے خلاف جنگ کا اعلان ہے

کومبنگ آپریشن بلوچوں کے خلاف جنگ کا اعلان ہے

بلوچ آزادی پسند رہنما ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ نے اپنے بیان میں کوئٹہ واقعے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کوئٹہ میں اتنی بڑی تعداد میں وکلاء اور نہتے شہریوں کا قتل عام انتہائی افسوسناک ہے۔ ایسے واقعات کا رونما ہونا پاکستان کی اُس پالیسی کا نتیجہ ہے جس کے تحت پاکستان مذہبی انتہا پسندوں کی پرورش کرکے بلوچ […]

· Comments are Disabled · پاکستان
برازیل ، اولمپک، استعماری تماشے، نسل پرستی

برازیل ، اولمپک، استعماری تماشے، نسل پرستی

منیر سامیؔ ۔ ٹورنٹو ہم میں سے اکثر لوگ معاملاتِ عالم پر گفتگو کرتے وقت عموماً افریقہ اور لاطینی امریکہ کو نظر انداز کر دیتے ہیں۔ ہماری زیادہ تر تجزیہ کاری، اور ہمارے دانشوروں کی کالم نگاری کا مرکز مغربی جموریت ہوتی ہے ،۔ لاطینی امریکہ اور افریقہ اس کے دائرے میں نہیں آتے۔ آج ہم لاطینی امریکہ کے اہم […]

· 2 comments · کالم
انتظار

انتظار

جان خاص خیلی وہ ریل گاڑی کے انتظار میں بیٹھا ہے۔ کافی دیر ہو گئی ہے۔ ریل گاڑیاں، چیختی دھواں اگلتی آ جا رہی ہیں۔ وہ اداس ہے گویا ریل گاڑی میں اس کا دل رہ گیا ہے۔ اس کے دیکھتے ہی دیکھتے ریل گاڑی اس کی عمر کے لمحوں کے مانند چیختی دھواں اگلتی جا رہی ہے اور وہ […]

· Comments are Disabled · ادب
سانحہ کوئٹہ میں پاک فوج کے سٹریٹجک اثاثے ملوث ہیں

سانحہ کوئٹہ میں پاک فوج کے سٹریٹجک اثاثے ملوث ہیں

لندن : بلوچ رہنما میر جاوید مینگل نے کہا ہے کہ سانحہ کوئٹہ میں پاکستانی فوج کے اسٹرٹیجک اثاثے ملوث ہیں۔ کوئٹہ دھماکے میں صرف وکلاء کو نشانہ نہیں بنایا گیا بلکہ بلوچ و پشتونوں کی مستقبل، وجود اور علمی و قومی اثاثوں کو نشانہ بنایا گیا۔ جب کوئی قابض کسی ملک پر قبضہ کرتا ہے تو وہ اُس قوم […]

· 2 comments · پاکستان