بھارت کی جارحانہ سفارتکاری اور پاکستان
ایمل خٹک وزیراعظم نریندرا مودی کے دور میں بھارت کی جارحانہ پالیسی علاقے میں نئی تزویراتی تبدیلیوں کا پیش خیمہ ثابت ہو رہی ہے۔ جنوب اور جنوب مشرقی ایشیا میں نئی ابھرتی ہوئی تزویراتی تبدیلیوں کے نتیجے میں علاقائی اور عالمی قوتوں کی نئی صف بندی وجود میں آرہی ہے۔ علاقے میں موجود قدرتی وسائل اور بیرونی منڈیوں تک رسائی […]