ریاست کو گالی کیوں دیتے ہو بھائی؟
آصف جاوید مادرِ وطن، ریاست اور حکومت، یہ تمام الفاظ سیاسی و سماجی زندگی میں بکثرت مستعمل ہیں، مگر مسئلہ یہ ہے کہ اکثر دوست اظہارِ خیال میں ان الفاظ کے معنی‘ و مفہوم کو خلط ملط کرجاتے ہیں، اہلِ علم و دانش بھی اکثر انکے معنی” و مطالب کو گڈ مڈ ہونے کے باعث سمجھ نہیں پاتے، جب تک […]