پاک-بھارت کشیدگی اور جنگ جوئیانہ بیانیوں کا زور
ایمل خٹک پاک–افغان تعلقات کے بعد اب پاک–بھارت تعلقات بھی انتہائی کشیدہ ہوگئے ہیں اور دونوں طرف تند و تیز بیانات کا سلسلہ جاری ہے۔ کوسوں میل دور نیویارک میں سفارتی جنگ کے ساتھ ساتھ سرحدوں پر بھی غیر معمولی نقل و حرکت شروع ہو چکی ہے۔ سٹرٹیجک شطرنج بچھ چکی ہے فریق ایک دوسرے کو برائے راست اور بالواسطہ […]