پاکستان ایک اسلامی ریاست۔ پھر داعش، طالبان سے نفرت کیوں؟
حسن باجوہ میرے اس استفسار پر کہ انگریز لوگ اتنے کامیاب کیوں ہیں؟ کا ہمیشہ ایک ہی جواب دیا گیا کہ ’’ ان کا آخرت میں کوئی حصہ نہیں‘‘، پھر ہم اس عیسائی ملک میں کیسے اسلامی طور طریقوں سے زندگی گزار سکتے ہیں؟– یہ ان ایام کی بات ہے جب میں برطانیہ میں تعلیم کے سلسلے میں قیام پذیر […]