ترکی میں ریپ کو قانونی قرار دینے کا قانون
ترکی میں صدر ایردوآن کی حکمران جماعت کے ارکان پارلیمان کی طرف سے ایک انتہائی متنازعہ قانون تجویز کر دیا گیا ہے، جس کے تحت جنسی مجرم اپنے جرائم کی شکار خواتین سے شادیاں کر سکیں گے۔ جرمن نیوز ایجنسی ڈی پی اے کی رپورٹوں کے مطابق اس قانونی بل کی منظوری کی صورت میں جنسی جرائم کے مرتکب افراد […]