سرائیکی قومی تحریک اور مہرے والا
ملک سانول رضا سرائیکی دھرتی پر بیرونی حملہ آوروں نے اتنے ستم ڈھائے ہیں کہ ان کی ہےئت تک مٹتے مٹتے رہ گئی ہے۔ سامراجی طاقتوں نے ان کو اتنے لمبے عرصے تک غلامی کے جبر میں رکھا ہے کہ نیاز مندی ان کی عادتِ ثانیہ بن گئی۔ آریہ سے لے کر یورپی دراندازوں تک ایک طویل داستانی ستم ہے۔ […]