Archive for December 20th, 2016

وجودیت کا ایک تنقیدی جائزہ 

وجودیت کا ایک تنقیدی جائزہ 

پائند خان خروٹی بنی نوع انسان کی تاریخ میں انقلاب فرانس کو جاگیرداری کے خلاف تبدیلی اور تغیر کے حوالے سے ایک روشن مینار نورکی حیثیت حاصل ہے۔ اس کے جلووپلو میں اشتراکی مفکر اعظم کارل مارکس اور فیڈرک اینگلز کے فکر انگیز انقلابی نظریہ اور مبارزہ نے نسل انسانی کو اپنی قسمت اپنے ہاتھ لینے پر مائل کیا۔ جب […]

· 2 comments · بلاگ
پاکستان میں بھارتی فلموں کی نمائش دوبارہ شروع

پاکستان میں بھارتی فلموں کی نمائش دوبارہ شروع

بھارتی فلمیں نہ دکھانے کے بلندو بانگ دعووں کو پس پشت ڈال کر ایک بار پھر پاکستان میں بھارتی فلموں کی نمائش شروع ہو گئی ہے۔ پاکستانی سینما گھروں کے مالکان نے پاک بھارت تعلقات میں کشیدگی کے باعث پاکستان میں بھارتی فلموں کی نمائش کی گیارہ ہفتوں تک بندش کے بعد آج سے ان کی نمائش کا دوبارہ آغاز […]

· 1 comment · فنون لطیفہ
نواز لیگ اور ریلوے میں کرپشن

نواز لیگ اور ریلوے میں کرپشن

عظمٰی ناصر شریف برادران کا سب سے بڑا کما ل، سیاسی شعور سے بے نیا زی ہے ۔اور اب تو وہ اتنے گھاک ہو چکے ہیں کہ ان پہ مہنگا ئی علاج اور تعلیم کے اذیت ناک عمل میں خواری سے کراہتی عوام بھی کچھ نہیں بگاڑ پا رہی۔نواز گورنمنٹ پر کرپشن چارج شیٹ موجود ہے مگر شاید وہ کرپشن […]

· 2 comments · کالم
انتہا پسند مسلمان کینیڈا کی سلامتی کے لئے بڑا خطرہ ہیں

انتہا پسند مسلمان کینیڈا کی سلامتی کے لئے بڑا خطرہ ہیں

آصف جاوید ہمیں کینیڈا کے پر امن شہری کی حیثیت سے کینیڈا کی سلامتی کے بارے میں شدید تشویش لاحق ہے۔ ہماری یہ تشویش کوئی مفروضہ نہیں ہے۔ مذہبی انتہا پسندوں سے پوری دنیا کو خطرات لاحق ہیں۔ خود اسلامی ممالک بھی ان انتہا پسندوں کی تباہ کاریوں سے محفوظ نہیں ہیں۔ مسلمانوں کے مقاماتِ مقدّسہ مکّہ اور مدینہ بھی […]

· 2 comments · کالم