افغانستان سے مطالبے کی بجائے پہلے پاکستان سے تو دہشت گردوں کا خاتمہ کرو
سندھ کے شہر سیہون میں لعل شہباز قلندر کی درگاہ پر ہوئے خودکش حملے کے بعد پاکستانی مسلح افواج نے افغان سفارتکاروں کو جنرل ہیڈکوارٹرز طلب کر کے 76 مطلوب دہشت گردوں کی حوالگی کا مطالبہ کر دیا ہے۔ تجزیہ کاروں کے مطابق پاکستان میں موجود دہشت گردوں کی نرسریاں ختم کرنے کی بجائے افغانستان سے مطالبے کرنا انتہائی […]