Archive for February 18th, 2017

افغانستان سے مطالبے کی بجائے پہلے پاکستان سے تو دہشت گردوں کا خاتمہ کرو

افغانستان سے مطالبے کی بجائے پہلے پاکستان سے تو دہشت گردوں کا خاتمہ کرو

سندھ کے شہر سیہون میں لعل شہباز قلندر کی درگاہ پر ہوئے خودکش حملے کے بعد پاکستانی مسلح افواج نے افغان سفارتکاروں کو جنرل ہیڈکوارٹرز طلب کر کے 76 مطلوب دہشت گردوں کی حوالگی کا مطالبہ کر دیا ہے۔   تجزیہ کاروں کے مطابق پاکستان میں موجود دہشت گردوں کی نرسریاں ختم کرنے کی بجائے افغانستان سے مطالبے کرنا انتہائی […]

· 3 comments · پاکستان
افغان مسئلہ اور نئی علاقائی سٹرٹیجک منظرنامہ

افغان مسئلہ اور نئی علاقائی سٹرٹیجک منظرنامہ

ایمل خٹک  ماسکو اجلاس کے شرکاء نے کابل انتظامیہ کی مسلمہ حیثیت کو تسلیم کرتے ہوئے افغانستان میں پائیدار امن کی قیام کیلئے بین الا فغانی امن مذاکرات کیلئے کوششیں تیز کرنے پر زور دیا ہے اور مخالفین کو قومی دھارے میں لانے کیلئے پہلے سے منظور اور تسلیم شدہ اصولوں کو ملحوظ خاطر رکھنے اور طالبان سے مذاکرات کیلئے […]

· Comments are Disabled · کالم
وزیر اعظم نواز شریف کی درست تشخیص

وزیر اعظم نواز شریف کی درست تشخیص

لیاقت علی شہباز قلندر کی درگاہ پر حملے کے حوالے سے اپنے بیان  میں وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ یہ حملہ دراصل قائد اعظم کے پاکستان پر ہوا ہے۔ وزیر اعظم کا یہ بیان ظاہر کرتا ہے کہ وہ اس حقیققت کو جان چکے ہیں کہ قائد اعظم کا پاکستان کن سیاسی اور سماجی اقدار پر عمل […]

· Comments are Disabled · کالم
دہشت گردی سے نجات کیسے پائی جائے؟

دہشت گردی سے نجات کیسے پائی جائے؟

آصف جیلانی  ہمارے ملک میں ہر ، ہولناک دہشت گرد حملے کے بعد ، حکمرانوں کی طرف سے یہ دعوے کئے جاتے ہیں کہ دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکا جائے گا اور دہشت گردوں کے خلاف بے رحمانہ آپریشن کیا جائے گا، لیکن دہشت گردی کے سنگین مسئلہ کے حل پر سنجیدگی سے غور نہیں کیا جاتا۔ ۱۶ […]

· 1 comment · کالم