جدالفساد سے ردالفساد تک
ایمل خٹک تاریخ کی ستم ظریفی یہ ہے کہ جس فساد کو ایک فوجی آمر نے شروع کیا مطلب جدالفساد جنرل ضیاء الحق سے ہے ۔ جس فساد کی آبیاری اور اس کو پروان چڑھانے میں تمام ریاستی اداروں نے حصہ لیا اور ابھی تک اس سے ناتا مکمل توڑا نہیں گیا اس فساد کو رد کرنے کی باتیں ہو […]