تم کوئی اچھا سا رکھ لو اپنے گہوارے کا نام
آصف جیلانی کہنے کو تو بعض لوگ کہتے ہیں کہ نام میں کیا رکھا ہے لیکن بہت سے لوگوں کے نزدیک نام ہی میں سب کچھ ہے، نام نہیں تو کچھ بھی نہیں۔ بے نام یا گمنام کی نہ تو کوئی شناخت ہے اور نہ شخصیت ہے اور نہ کوئی اسے پوچھتا ہے۔ اللہ تعالی کے بھی ۹۹ نام ہیں […]