Archive for February, 2017
جماعت الدعوۃ کا نیا نام ۔تحریک آزادی جموں و کشمیر
اسلام آباد: حافظ سعید کوگھر میں نذر بند کردئے جانے کے چند دن بعد ہی جماعت الدعوۃ نے اپنے نام بدل کر ’’ تحریک آزادی جموں اور کشمیر‘‘کے نام سے اپنی سرگرمیوں کی شروعات کی ہے۔ ممبئی دہشت گرد حملوں کے اصل سرغنہ حافظ سعید نے اپنی گرفتاری سے ایک ہفتہ قبل ہی اس کا بات کااشارہ دیا تھا کہ […]
کشمیر:پاکستان اورانڈیا کا پہلا معرکہ
ارشد محمود پندرہ اگست 1947 کوتقسیم کے وقت دونوں ملکوں اورعوام کے بیچ نفرت، غصہ، تشدد کا ایک طوفان امڈ آیا۔ آگ اور خون کی ہولی شروع ہوگئ، لاکھوں لوگ دو طرفہ اپنا مال ودولت، گھربارلٹا کرایک دوسرے ملک میں منتقل ہورہے تھے۔ بڑے پیمانے پرقتل عام ہورہا تھا۔ لیکن پاکستان کی قیادت بشمول قائد اعظم کشمیرکو کیسے حاصل کیا […]
امریکی صدر کے سیاسی گرو
آصف جیلانی امریکا کی سیاست کے پوشیدہ رازوں کے کھوجیوں کا کہنا ہے کہ امریکا کے نئے صدر ٹرمپ ، امریکا کے لئے کیا چاہتے ہیں اور اسے کس سمت لے جانا چاہتے ہیں؟ ان کے حامی یہ قطعی نہیں جانتے ۔ ان کی ریپبلکن پارٹی کو بھی اس کا ادراک نہیں ، حتی کہ خود ٹرمپ بھی یہ نہیں […]
حافظ سعید کی نظربندی۔۔۔ چین یا امریکہ کا دباؤ؟
مائیکل کوگل مین حافظ سعید کی نظر بندی پر جو سب سے بڑا سوال پیدا ہوتا ہے وہ ‘کیوں‘ نہیں، بلکہ ‘ابھی کیوں‘ ہے، کیوں کہ بہرحال ہم اس سے پہلے بھی ان کی گرفتاریاں ہوتی رہی ہیں۔ ممبئی حملوں کے چند دن بعد دسمبر 2008 میں انہیں نظر بند کر دیا گیا تھا۔ نئی دہلی اور واشنگٹن کے مطابق حملوں […]
یوپی اسمبلی کے انتخابات، بی جے پی میں پھوٹ
بھارتی پریس سے :ظفر آغا وہ ایک مصرعہ ہے جو اب ایک مثل بن چکا ہے، وہ کچھ یوں ہے: ’’ گھر کو آگ لگ گئی گھر کے چراغ سے ‘‘۔ یہ مصرعہ اس وقت اتر پردیش میں بی جے پی پر صادق آرہا ہے۔ بات یہ ہے کہ عین یو پی اسمبلی انتخابات کے درمیان ریاستی بی جے پی […]
برصغیر کی طبقاتی جدوجہد کا فراموش کردار
پائند خان خروٹی برصغیر پاک وہندکی سیاسی تاریخ بالخصوص تحریک آزادی کے صف اول کے رہنماؤں میں ایک اہم نام کاکا جی صنوبر حسین مومند(1897-1963)کاہے ۔ حکمرانوں کے ابن الوقت تاریخ نویسوں نے مظلوم طبقات اور محکوم اقوام کی محبوب شخصیات اور ان کے قابل تحسین کردار اورکارناموں کو صرفِ نظر کرنے کے باوجود بھی کاکا جی صنوبر حسین مومند […]
چینی سرمایہ کاری پاکستانی معیشت کے لیے نقصان دہ ہے
چین چلڈرن گارمنٹس میں سستی مصنوعات مارکیٹ میں ڈمپ کر رہا ہے پاکستان میں چینی سرمایہ کاری اوراس کے ممکنہ طور پر مقامی صنعت پر منفی اثرات کے حوالے سے اب ملک میں بحث شروع ہوگئی ہے۔کچھ سرمایہ کار اس کے حق میں ہیں جبکہ کئی دیگر کو اس پر تحفظات ہیں۔ماضی میں سستی چینی مصنوعات کی بدولت گوجرانولہ کی […]
مغربی ممالک میں پاکستانیوں کی پسماندگی
حسن باجوہ ملک سے محبت ایک قدرتی عمل ہے مجھے بھی شاید اپنی جنم بھومی سے اتنی محبت ہے جتنی ایک عام پاکستانی کو ہےجو کسی بھی وجہ سے ملک سے دور رہتا ہے ۔ کچھ سال پہلے جب میں برطانیہ میں مستقل قیام كے لیے پاکستان کو خیر آباد کہہ کر آیا تو اب کی بار یہ اِرادَہ کر […]
میں چیختی رہی لیکن اُس نے میری ایک نہ سنی
افغان خاتون زرینہ نے بیرون ملک اپنے علاج کی خاطر امداد کی اپیل کی ہے۔ تئیس سالہ زرینہ کے بقول اسے نہیں معلوم کہ اس کے شوہر نے اس کے دونوں کان کیوں کاٹ دیے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی نے دو فروری بروز جمعرات اپنی ایک رپورٹ میں لکھا ہے کہ افغان خاتون زرینہ اس وقت مزار شریف […]
گلگت بلتستان حکومت کے متعصب اقدامات
علی احمد جان یہ بات پاکستان میں مسلمہ ہے کہ چھوٹے صوبوں، آزاد کشمیر ، فاٹا اور گلگت بلتستان میں تو وہی جماعت کامیاب ہوتی ہے جس کی اسلام آباد میں حکومت ہو۔ ان علاقوںمیں انتخابات کے دوران پاکستان کے وزیر اور مشیر کھلم کھلا مداخلت کرتے ہیں ، انتخابی عمل میں حصہ لیتے ہیں اور لوگوں کو متاثر کرنے […]
صوفی شاہ عنایت اور آج کی طبقاتی جدوجہد
سجاد ظہیر سولنگی سندھ کی تاریخ پر نظر ڈالی جائے تو یہاں بھی مختلف ادوار میں دنیا کے مختلف خطوں کی طرح محنت کار انسانوں کی طبقاتی جدوجہد نظر آتی ہے ۔ مختلف بادشاہوں کے خلاف مظلوموں کی بغاوتیں ہوتی رہی ہیں۔ بادشاہت کا نظام غریب طبقات کا استحصال کرتا رہا ہے۔ ایسے استحصالی سماج کے خلاف ایک منظم جدوجہد […]
فاٹا: کیا انضمام سےمداواہوجائے گا؟
ڈاکٹر برکت شاہ کاکڑ بلاخر ایک سو چالیس سال تک علاقہ غیر، یاغستان ، فاٹا، آزاد قبائل اور پتہ نہیں کیا کیا کچھ کہلائے جانے والے خطے کو جدید ریاستی اور قانونی ضابطے میں ڈالنے کی ضرورت مقتدر قانون ساز عوامی نمائندوں اور اسٹیبلشمنٹ کو یاد آ ہی آگئی۔اب تک اس کرم فرمائی سے کیوں محروم کئے رکھا گیا اس […]
جسٹس منیر کی زندگی کی شاہراہیں اور پگڈنڈیاں
ڈاکٹر پرویز پروازی پاکستان کے ریٹائرڈ چیف جسٹسوں کی خود نوشتوں کے مطالعہ کے دوران چیف جسٹس محمد منیر کی انگریزی میں لکھی ہوئی کتاب ’’ زندگی کی شاہراہیں اور پگڈنڈیاں‘‘ یعنی Highways & Bye-ways of Life بھی مطالعہ میں آئی۔ کتاب پر سن اشاعت درج نہیں مگر اس کا دیباچہ جنوری ۹۷۸ا کا لکھا ہؤاہے ۔ اس میں جج […]
میٹرو میں آئیو آنڈرچ
جنید الدین اس کے باوجود کہ لاہور میں مینار پاکستان، شاہی قلعہ،شاہی مسجد، عجائب گھر اور چڑیا گھر واقع ہیں ہمارے بزرگ لاہور کا ذکر داتا دربار سے کرتے تھے۔ انہیں اس کے علاوہ کسی سے غرض نہیں تھی۔ ہاں مگر یہ کچھ سال پہلے کی باتیں ہیں۔ اب میٹرو نے اسکی جگہ لے لی ہے۔ اب کسی صورتحال کا […]
حافظ سعید کی گرفتاری پر ردعمل
تجزیہ کاروں کے مطابق اگر حافظ سعید پر پاکستان میں کوئی مقدمہ درج نہیں ہے تو پھر انھیں کیوں نظر بند کیا گیا ہے۔ ان پر جتنے الزامات ہیں وہ بھارت اور امریکہ نے لگائے ہیں۔ جبکہ پاکستان کا موقف تھا کہ بھارتی اورامریکی الزاما ت کی بنا پر حافظ صاحب کو گرفتار نہیں کیا جاسکتا اور ان کے خلاف […]
حافظ سعید:نظر بندی اور سول۔ملٹری تعلقات
ایمل خٹک جماعت الدعوۃ کے سربراہ حافظ سعید کی نظربندی اور فلاح انسانیت فاونڈیشن کو واچ لسٹ پر ڈالنا ایک اہم حکومتی اقدام ہے ۔ اور اگر اس پر ثابت قدمی سے قائم رہا جائے تو اس کے اندرون ملک اور بیرون ملک دور رس اثرات پڑیں گے۔ حکومتی ایوانوں میں یہ احساس بڑھ رہا ہے کہ حالیہ دہشت […]
Poisonous Pedagogy
Poisonous Pedagogy (Cruelty in the Name of Love) by Sibte Hasan “The main psychological mechanism that operates in all child abuse involves using children as what I have termed poison containers … the parent injects his or her bad feelings into the child and uses it to cleanse his or herself of depression and anger. ”(De-Meuse, the author of ‘History of […]