ریاست مذہبی انتہا پسندوں کی سرپرستی کرتی ہے
اسلام آباد کے مضافات میں واقع بارہ کہو کی سرسبز پہاڑیوں کے درمیان اٹھل گاؤں میں تین کنال کے رقبے پر قائم پولیس کمانڈو ممتاز قادری کا مزار اور یکم مارچ کو اُس پر چہل پہل اس بات کا بین ثبوت ہے کہ پاکستانی عوام کے ایک بڑے طبقے کے نزدیک قانون کی بالادستی حرفِ آخر نہیں ہے۔ یہ زیر […]