افغانستان تہذیبوں کا پینگوڑا مگر سامراجیوں کا قبرستان ۔حصہ دوئم۔
عبدا لحئی ارین تاریخی طور پر افغانستان تہذیبوں کا پنگوڑا رہا ہے۔ قبل از تاریخ میں جب آریائی قبیلے (ارین) اریانہ ویجہ کے علاقے سے نکل کر کوہ ہندوکُش، نجدی (بلخ) اور باختر ( پشتونخوا) کے علاقوں میں آکر آباد ہوئے تھے، تاہم بعد میں جب یہاں ان کی آبادی بڑھ گئی تھی اور اُن کو اپنے مال مویشیوں و […]