اسلامی فوجی اتحاد، پردہ پوشی کیوں؟
آصف جیلانی نہ جانے کیوں، ہم نے حقائق کو چھپانے اور جھٹلانے کا وتیرہ اختیار کر لیا ہے۔ 41ممالک کے اسلامی فوجی اتحاد میں پاکستان کی شمولیت اور فوج کے سابق سربراہ راحیل شریف کے اس اتحاد کے سربراہ کے عہدہ پر فائزہونے کے بارے میں نہ جانے کیوں حقائق پاکستان کی پارلیمنٹ اور پاکستان کے عوام کے سامنے پیش […]