اوورکوٹ۔روسی مصنف نکولائی گوگول کی ایک کہانی سے ماخوذ
سبط حسن رحیم، ایک سرکاری محکمے میں کلرک کا کام کرتا تھا۔ لمبا قد، جسم نہایت کمزور۔۔۔ صرف ہڈیوں کا ڈھانچہ۔۔۔ کندھوں سے اوپر کا دھڑ آگے کی طرف جھکا ہوا۔ جسم میں سب سے نمایاں، ایک بڑا سر تھا۔ جو ماتھے کی طرف سے آدھا گنجا تھا۔ نمایاں ماتھے کے نیچے دو چھوٹی چھوٹی آنکھیں تھیں۔۔۔ زندگی کی چمک […]