اسلامک کنڈرگارڈن یا ’انتہا پسندوں کی تربیت گاہیں‘؟
ایک تحقیقی جائزے کے مطابق آسٹرین دارالحکومت ویانا میں مسلمان بچوں کے لیے قائم کنڈرگارڈن اسکول آسٹریا میں متوازیمعاشرے کی تشکیل اور ’مستقبل کے مقامی انتہا پسندوں‘ کی تربیت گاہ بن سکتے ہیں۔ اس تحقیقی جائزے کے مصنف ترک نژاد آسٹرین شہری عدنان اسلان ہیں جو ویانا یونیورسٹی میں بطور پروفیسر تعینات ہیں۔ اسلان نے اپنی تحقیقی رپورٹ میں لکھا […]