ریاستی ڈھانچے کی شکست وریخت اور مذھبی جنونیت
ایمل خٹک مردان میں معصوم طالب علم مشال خان کی بہیمانہ ہلاکت جیسے واقعات پورے معاشرے کو جنجھوڑ کر رکھ دیتے ہیں ۔ ویسے تو اس واقعے کا ذمہ دار پورا معاشرہ ہے مگر اس میں زیادہ دوش ریاست کو دی جاسکتی ہے ۔ حالات کی سنگینی کا اندازہ اس امر سے لگایا جاسکتا ہے کہ گزشتہ تین ہفتوں میں […]