کلبھوشن اور عزیر بلوچ کے بعد احسان اللہ احسان
کلبھوشن اور عزیز بلوچ کے بعد پاک فوج نے ہزاروں پاکستانیوں کے قتل کی ذمہ داری قبول کرنے والے ایک اور بھارتی ایجنٹ، احسان اللہ احسان کو اپنی حفاظت میں لے لیا ہے۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ پاک فوج اس نئے مہرے کے ساتھ کتنے دن کھیلتی ہے۔ پاک فوج نے تحریک طالبان پاکستان کے سابق ترجمان کے اعترافی […]