سنہ1917ء کا تاریخ ساز انقلاب کی بنیاد رکھنے والا واقعہ
سلمیٰ اعوان میں اِس وقت پیٹرز برگ کے پیلس سکوائر میں بیٹھی روسی تاریخ کو پڑھنے میں مصروف تھی۔ کتنی ظالم تھی یہ تاریخ بھی۔ خو د کو بے نقاب کرنے کے لئے مری جا رہی تھی ۔ میرے سامنے ظلم میں ڈوبے سیاہ اوراق پھڑ پھڑانے لگے تھے جوخون میں نہائے ہوئے تھے اور جنہوں نے اِس سکوائر میں […]