توہین مذہب کے قوانین اور پنجاب کا کردار
لیاقت علی ایڈووکیٹ ا نگریزوں نے ہندوستان پر قبضے کے بعد سنہ 1860 میں جو فوجداری قوانین ( تعزیرات ہند) نافذ کئے ان میں توہین مذہب کے حوالے سے کوئی خصوصی دفعہ موجو د نہیں تھی۔تاہم 1896 فوجداری قوانین میں پہلی مرتبہ دفعہ” 153 اے” کا اضافہ کیا گیا تھا۔ قانون میں یہ دفعہ شامل کرنے کا مقصد فرقہ وارانہ […]