سماج پر مسلط چڑیلیں
عطاالرحمن کسی ہارر فلم کے دلخراش مناظر کی طرح ہمارا معاشرتی ماحول سہما سہما دکھائی دے رہا ہے۔ جس میں کوئی چڑیل جو کہیں بھی کسی بھی شکل میں نمودار ہوسکتی ہے۔ اور کسی بھی انسان کے جسم میں گھس کر یا تو اسے ہلاک کر دیتی ہے یا اسی کے ذریعے دوسرے لوگوں کو ہلاک کرتی ہے۔ پھر اپنا […]