اور لائن جڑگئی۔۔۔
ڈی اصغر کاش کہ میری آواز میں بھی، علامہ ڈاکٹر طاہرالقادری والا، جاہ و جلال ہوتا تو میں بھی ان کی طرح چلّا چلّا کے کہتا، “مبارک ہو مبارک ہو۔” آپ غالباً یه جاننا چاہیں گے، کہ کس بات کی مبارک تو میں انتہائی ادب سے گوش گزار کرنے کا خواہش مند ہوں کہ، ٢٠ کروڑ عوام کی سلامتی […]