کیا آپ بیتی لکھنا ممکن ہے؟.4
سبطِ حسن انفرادی ارادے اور جاری بیانیے کے درمیان تعلق کا مطالعہ قسط 4۔ بیانیہ اور سماجی تنظیم کھیل کا میدان ہو یا سنیما گھر، ان میں آتے ہی سب لوگوں کی انفردیت ، مخصوص اجتماعی رویوں کے تابع ہو جاتی ہے۔ کھیل کے میدان میں سب لوگ اپنی اپنی پسند کی ٹیم کی جیت دیکھنے کے لیے آتے ہیں۔ […]