میڈیا، تعلیم ، بیانیہ اور ذہن سازی
محمد علی مسافر یہ غالباً ۱۹۸۸ کی بہار کی ایک صبح تھی جب حسب معمول ہم نے سات کلومیٹر کے مسافت پیدل طے کرکے بالائی ہنزہ کے واحد ہائی سکول پہنچے تو سکول کے نزیک واقع ہوٹل میں غیرمعمولی چہل پہل پایا۔تجسس طفلانہ نے مجبور کیا تو دیوار سے ہوٹل کے صحن میں جھانکا اور سمجھنے کی کوشش کی کہ […]