جندو فقیر
ملک سانول رضا دادا آج دربار_فرید کی زیارت کے لئے چلتے ہیں۔ مدت ہوئی آپ گاؤں سے باہر نہیں گئے۔ ہاں بیٹا جوانی میں تو کبھی کبھی پیدل بھی چلے جاتے تھے۔ اب پکے راستوں نے دل بھی پتھر کے کر دئے ہیں۔ روانہ ہوئے دادا جان ایک شان بے نیازی سے عمارتوں اور سڑکوں کو دیکھ رہے تھے۔ باتوں […]