Archive for July, 2017

پاکستان سول سوسائٹی فورم نے نواز شریف کی حمایت کر دی

پاکستان سول سوسائٹی فورم نے نواز شریف کی حمایت کر دی

لیاقت علی وزیر اعظم نواز شریف کی حمایت میں ایک اورتواناٗ آواز سامنے آئی ہے اور یہ ہے پاکستان سول سوسائٹی فورم جس نے ایک بیان میں عدالتوں کے ذریعے وزیر اعظم کی جوابدہی پر اظہار ناراضی کیا ہے اور پاکستان کی سیاسی جماعتوں کو مفید مشورے دیئے ہیں جن میں ایک یہ ہے کہ وہ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس […]

· 2 comments · بلاگ
احتساب صرف سیاستدانوں کا ہوتا ہے

احتساب صرف سیاستدانوں کا ہوتا ہے

پاکستان میں سیاسی بحران سنگین ہوتا جا رہا ہے۔ وزیرِ اعظم نواز شریف نے مستعفی ہونے سے انکار کردیا ہے جب کہ حزبِ اختلاف کی جماعتیں اس بات پر بضد ہیں کہ وزیراعظم کو اب اپنا استعفیٰ پیش کر دینا چاہیے۔ حکومت کی اتحادی جماعتوں نے نواز شریف کو یقین دہانی کرائی کہ وہ ان کے ساتھ کھڑے رہیں گی […]

· 2 comments · پاکستان
محترمہ مریم نواز جانے د یجیے۔۔۔بے نظیر بے نظیر تھیں

محترمہ مریم نواز جانے د یجیے۔۔۔بے نظیر بے نظیر تھیں

اوشو نا صر پانامہ کیس اور پھر جے آئی ٹی نے پاکستانی سیاست میں کچھ عرصہ سے بھونچال برپا کر رکھا ہے ۔ پاکستان کی سیاسی تاریخ نے شریف برداران کو پہلی بار للکار ا ہے اس سے پہلے کبھی یہ دیکھنے میں نہیں آ یا کہ شریف برداران کا احتسا ب غیر جانبد اری سے ہوا ہو ۔ جیسے […]

· 2 comments · کالم
Afghan Koochis, or nomads, are on their way to neighboring Afghanistan through Pakistan's tribal area of Wana, Saturday, March 30, 2002.  Caravans of nomads have followed this ancient route for thousands of years, moving from the heat of Pakistan to the cool mountains of Afghanistan. (AP Photo/B.K.Bangash)

پاوندہ تہذیب کا ارتقاء اور ادب قدیم اشتمالیت اور کوچی زندگی میں مماثلت 

پائند خان خروٹی انسانی تاریخ میں قدیم اشتمالی معاشرہ کی نشاندہی کرنے والا سب سے پہلا معتبر نام کارل مارکس کا ہے جنہوں نے انسانی تاریخ کے مختلف ارتقائی مراحل کا ذکر کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ انسان پیدائشی طور پر خودغرض، لالچی اور ایک دوسرے کا دشمن نہیں ہے بلکہ تاریخ کے ابتدائی ادوار میں بے […]

· 1 comment · علم و آگہی
پانامہ کیس اور سیاست

پانامہ کیس اور سیاست

محمدحسین ہنرمل زرداری اور گیلانی صاحبان پر کرپشن کے الزامات کا ساری قوم کااجماع ہوچکاہے ۔بے شک جنرل (ر) پرویز مشرف،اس کے جی حضوریے اوراس قبیل کے کئی دیگرحکمران بھی کرپشن کے حمام میں ڈھکے اورمستور ثابت نہیں پائے گئے ہیں،البتہ ایک حوالے سے یہ لوگ پھربھی داد کے مستحق ہیں کہ اپنے ننگے پن پر کبھی بھی انہوں نے […]

· Comments are Disabled · کالم
آخر قطر جیسا چھوٹا ملک سعودی عرب کو کیوں کھٹکتاہے؟

آخر قطر جیسا چھوٹا ملک سعودی عرب کو کیوں کھٹکتاہے؟

قطر گذشتہ چند ہفتوں سے دنیا بھر میں سرخیوں میں ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے لے کر، سب سے بڑے عرب ملک سعودی عرب کی زبان پر قطر کا ہی نام ہے۔مشرق وسطیٰ کے کئی ممالک نے قطر سے تعلق ختم کر لیے ہیں۔ قطر پر تمام طرح کی پابندیاں لگا دی گئی ہیں۔ اس کے سامنے بہت شرائط […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
ہندوستان کے صدارتی انتخاب 

ہندوستان کے صدارتی انتخاب 

آصف جیلانی  سترہ17جولائی کو ہندوستان کے نئے صدر کا انتخاب ہورہا ہے۔ یہ انتخاب کئی اعتبار سے اہم ہے ۔ سب سے پہلے تو اس لحاظ سے کہ اس انتخابی معرکہ میں ، حکمران بھارتیہ جنتا پارٹی اور حزب مخالف کی جماعتوں کی مشترکہ امیدوار ، دونوں دلت طبقہ سے تعلق رکھتے ہیں۔ فرق اتنا ہے کہ ہندو قوم پرست […]

· Comments are Disabled · کالم
آبادی کا عالمی دن اور پاکستان میں بڑھتی ہوئی آبادی کے مسائل

آبادی کا عالمی دن اور پاکستان میں بڑھتی ہوئی آبادی کے مسائل

آصف جاوید آج گیارہ جولائی سنہ 2017 ہے۔ آج پوری دنیا میں آبادی کا عالمی دن منا یا جارہا ہے۔ یہ دن 1990 سے باقاعدہ منایا جا تاہے۔ اس دن کو منانے کا مقصد دنیا میں آبادی اور وسائل میں توازن کی اہمیت کو اجاگر کرنا ، اور دنیا کو بڑھتی ہوئی آبادی اور سمٹتے ہوئے وسائل سے پیش آنے […]

· Comments are Disabled · کالم
جے آئی ٹی نے سپریم کورٹ کو  رپورٹ پیش کر دی

جے آئی ٹی نے سپریم کورٹ کو  رپورٹ پیش کر دی

پاکستان کی سیاسی تاریخ کے اہم ترین ابواب میں سے ایک دس جولائی کو اس وقت ختم ہوا جب وزیر اعظم نواز شریف کے خلاف منی لانڈرنگ کے الزام میں ایک مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے اپنی ایک تفصیلی تفتیشی رپورٹ سپریم کورٹ کے حوالے کر دی۔ لیکن یہ رپورٹ پیش کیے جانے کے باوجود سسپنس ابھی ختم نہیں ہوا اور […]

· 1 comment · پاکستان
ایدھی، جو امر ہوگئے

ایدھی، جو امر ہوگئے

محمدحسین ہنرمل خلقِ خدا کی خدمت سے سرشار اوردرد کی دولت سے اپنے دلوں کومعمورکرنے والے لوگ قطعاًغریب نہیں ہوتے ۔دل کی بات کہی جائے تو یہی لوگ ہی دنیا کے امیر ترین اور صف اول کے اشراف ہوتے ہیں، البتہ یہ الگ بات ہے کہ ہمارے ہاں مادیت پرستوں کی نظروں پر ایسی مخفی دولت کے رازکبھی کھل نہیں […]

· Comments are Disabled · بلاگ
وزیر اعظم کو موجودہ صورتحال تک پہنچانے میں کس کا کردار ہے؟

وزیر اعظم کو موجودہ صورتحال تک پہنچانے میں کس کا کردار ہے؟

انور عباس انور سپریم کورٹ کے احکامات کے تحت پاناما پیپرز کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی نے اپنی رپورٹ عدالت عظمیٰ کے روبرو پیش کردے گی، اب عدالت عظمیٰ کے فاضل جج صاحبان رپورٹ کا تفصیلی جائزہ لیں گے، اور پھر سماعت ہوگی، شاید رپورٹ پر(وزیر اعظم ) حکومت کے اعتراضات سننے کے لیے تاریخ مقرر کرنا بھی […]

· Comments are Disabled · کالم
ڈوگرہ شاہی کے لچھن نہیں گئے

ڈوگرہ شاہی کے لچھن نہیں گئے

علی احمد جان اس موسم میں جب آپ کے بچوں کو سکول کی چھٹیاں ہوں اور آپ گلگت بلتستان کی سیر کو جائیں تو اگر وہاں پر آ پ کا کوئی عزیز، دوست افسر شاہی میں ہو تو پھر مزے ہی کچھ اور ہیں۔ ایک تو تفریحی مقامات پر سرکاری اقامت گاہ آپ کو میسر ہوگی جس میں آپ کو […]

· 1 comment · کالم
سعودی عرب دنیا بھر میں انتہاپسندی برآمد کر رہا ہے

سعودی عرب دنیا بھر میں انتہاپسندی برآمد کر رہا ہے

ایک برطانوی تحقیقی مطالعے کے مطابق سعودی عرب بیرون ملک مسلمانوں کی بنیاد پرستی میں مرکزی کردار ادا کر رہا ہے۔ جرمن محققسوزانے شروئٹر کے مطابق جرمنی میں بھی سعودی ریالوں سے سلفی نظریات کو فروغ دیا جا رہا ہے۔ برطانیہ میں خونریز دہشت گردانہ حملوں کے بعد سے وہاں بنیاد پرستی کے اسباب جاننے کی زیادہ سے زیادہ کوششیں […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
کوئٹہ چاغی کے ضمنی انتخابات اور سیاسی سوداگر 

کوئٹہ چاغی کے ضمنی انتخابات اور سیاسی سوداگر 

منظور بلوچ آج کل این اے 260 کوئٹہ چاغی کے ضمنی انتخاب کے حوالے سے خون آلود بلوچستان میں سیاسی و انتخابی جلسہ سجایا گیا ہے سارے سیاسی ٹھیکیدار ”بندر کا تماشہ “ دکھانے کیلئے ڈگڈگیاں بجا رہے ہیں ۔سال 2013ءکے عام انتخابات میں کوئٹہ چاغی ( بلوچ اکثریت والی قومی اسمبلی کی نشست کو ) پکے ہوئے پھل کی […]

· 5 comments · کالم
امن کی آشا اور جنگ کی بھاشا

امن کی آشا اور جنگ کی بھاشا

بیرسٹر حمید باشانی کشمیر حکمران طبقات کے لیے مداری کاکبوتر ہے۔ وہ جب چاہیں اسے پٹاری سے نکال کر تماشا دکھاتے ہیں۔جب چاہیں واپس پٹاری میں بند کر دیتے ہیں۔بھارتی لکھاری ارون دھتی رائے کی یہ بات مجھے ویزر اعظم محمد نواز شریف کے اس بیان پر یاد آئی جس میں انہوں نے کہا کہ بھارت کو تجارتی راہدری نہیں […]

· Comments are Disabled · کالم
علاؤ الدین: ایک بے مثال عوامی اداکار 

علاؤ الدین: ایک بے مثال عوامی اداکار 

یونس بٹ ادا کا ر علاؤ الدین مر حوم ماضی کے بے مثال عوامی اداکا ر تھے جن کی پیدائش روالپنڈی میں ہوئی۔ اداکار ی او ر گلو کاری کے شوق میں لاہور کا رخ کیا جہا ں اس دور میں بھارتی فلم سازوں کا طوطی بول رہاتھا۔ لاہور میں جب کوئی زیادہ پذیرائی حاصل نہ ہوسکی تو علاؤ الدین […]

· Comments are Disabled · فنون لطیفہ
عزت

عزت

ملک سانول رضا یار! آج نادرا کے دفتر میں بڑی بے عزتی ہوئی۔ شدید دھوپ میں لائن لگے۔۔ گھنٹوں بعد باری آئی۔۔۔ اندھیرا ساتھ لائی کل آنا لائٹ نہیں اگلے دن۔۔۔۔۔ وہی انتظار۔۔۔ بھائی ساتھ لاؤ عرض کیا وہ تو کراچی مزدور ہے پھر بھاگ جاؤ التجائیں, منتیں ۔۔۔ مسترد مُڑتے ہوئے۔۔۔۔۔۔ ہونٹوں کی بے ربط جنبش دیکھی تو قریب […]

· Comments are Disabled · کالم
جو سوتا ہے وہ کھوتا ہے

جو سوتا ہے وہ کھوتا ہے

انور عبا س انور بہت عرصہ پہلے معروف ادیب ،صحافی ،دانشور افسانہ نگار،کالم نگار ابراہیم جلیس مرحوم کی ایک کتاب کا مطالعہ کرتے ہوئے ان کا افسانہ ’’جو سوتا ہے وہ کھوتا ہے‘‘ پڑھنے کا موقعہ ملا، پہلے تو میں سمجھا کہ جوسوتا ہے وہ کھوتا یعنی گدھا ہوتا ہے، پھر سوچا کہ گدھا تو بہت کم سوتا ہے، شائد […]

· 5 comments · کالم
ایسا ہو تو کیا تماشا ہو

ایسا ہو تو کیا تماشا ہو

علی احمد جان کیا تماشا ہو دس جولائی کو ہم بیٹھے ہوں اپنے ٹیلی ویژن کھول کر اور نگاہیں جمی ہوں اس کی سکرین پر اور تلاش کر رہے ہوں اس چینل کو جس کے رپورٹر سب سے پہلے اور سب سے بڑھ کر خبریں دے رہے ہوں۔ کیمرہ لگا ایک ڈرون شاہراہ جمہوریت اور پارلیمان کی عمارت کا ایک […]

· Comments are Disabled · کالم
احمد بشیر کی آپ بیتی ۔۔دل بھٹکے گا

احمد بشیر کی آپ بیتی ۔۔دل بھٹکے گا

ڈاکٹر پرویز پروازی ’’ دل بھٹکے گا ‘‘ ناول کے مہین پردہ میں لکھی ہوئی احمد بشیر کی سرگزشت ہے ۔ وہ ایمن آباد میں پیدا ہوئے ،سرینگر میں تعلیم پائی ۔ ساری عمر ریڈیو‘ تعلقات عامہ ‘ اخبارات‘ فلم سازی میں بسر ہوئی۔ صحافت میں انہیں چراغ حسن حسرت جیسے کہنے مشق صحافی کی سرپرستی اور ان کا ’’میاں […]

· 1 comment · ادب