Archive for July, 2017

جی ٹوئنٹی سمٹ:اکثر رہنما آزادانہ تجارت پر متفق

جی ٹوئنٹی سمٹ:اکثر رہنما آزادانہ تجارت پر متفق

جرمن شہر ہیمبرگ میں جمعہ سات جولائی کو شروع ہونے والی جی ٹوئنٹی کی دو روزہ سربراہی کانفرنس کے پہلے روز سمٹ میں شریک اکثر عالمی رہنماؤں نے بین الاقوامی سطح پر آزادانہ اور منصفانہ تجارت کی ضرورت سے اتفاق کیا۔ شمالی جرمنی کی شہری ریاست ہیمبرگ سے نیوز ایجنسی روئٹرز کی رپورٹوں کے مطابق کل ہفتہ آٹھ جولائی کی […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
رحمان ملک مسخرہ پن کی بجائے حقائق بتائیں

رحمان ملک مسخرہ پن کی بجائے حقائق بتائیں

لیاقت علی ایک وقت تھا جب ہر فلم میں مسخرے کا کردار لازمی خیال کیا جاتا تھا۔ مسخرہ ساری فلم میں موقع بموقع ناظرین کا ہنستا تاتھا خواہ اس کے لئے منہ بگاڑنا پڑے یا ذومعنی مکالمے بولنا پڑیں۔ بعض اوقات تو یہ مسخرہ مختلف جانوروں کی آوازیں نکال کر ہنسی کا سامان فراہم کیا کرتا تھا۔ مسخرے کا کردار […]

· Comments are Disabled · بلاگ
To Win Afghanistan, Get Tough on Pakistan

To Win Afghanistan, Get Tough on Pakistan

By  HUSAIN HAQQANI, The New York Times President Trump’s review of American policy in Afghanistan should involve adopting a tougher approach to Pakistan. Although the Taliban are said to control or contest 40 percent of Afghanistan’s territory, Taliban leaders operate from the safety of Pakistan. United States incentives since the Sept. 11 attacks have failed to dissuade Pakistan from supporting the Taliban, and Mr. Trump must now […]

· Comments are Disabled · News & Views
محمود غزنوی: لٹیرا یا بت شکن

محمود غزنوی: لٹیرا یا بت شکن

خالد تھتھال  محمود غزنوی الپتگین کے ترکی نژاد غلام سبکتگین کا بیٹا تھا۔ الپتگین نے اپنے غلام سبکتگین کو اس کی کارکردگی اور ذہانت کی وجہ سے پہلے خاص لوگوں کے حلقے میں شامل کیا اور بعد میں اسے لشکر کا سپہ سالار مقرر کر دیا۔ الپتگین کے مرنے کے بعد اس کا بیٹا منصور تخت پر بیٹھا تو سبکتگین […]

· 5 comments · تاریخ
عمرانی علوم کی اہمیت اُور اِنتہا پسند رویے 

عمرانی علوم کی اہمیت اُور اِنتہا پسند رویے 

یوسف صدیقی  سماج کی حرکت پرسب سے زِیادہ گرفت کس کی ہوتی ہے؟۔سماج کو بدلنے اور اعلیٰ مقام پر لے جانے میں کس کا کردار نظر انداز نہیں کیا جاسکتا ؟۔میرے خیال میں ہم یہ اعزاز اپنے ادبا ء اور شعرا کو ہی دیں گے۔پیار و محبت ،امن و آشتی، شائستگی و شگفتگی ،ا ور بھا ئی چارے کی فضا […]

· 1 comment · کالم
سعودی عرب دہشت گردوں کا سب سےبڑا معاون

سعودی عرب دہشت گردوں کا سب سےبڑا معاون

ایک برطانوی تھنک ٹینک کی نئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ برطانیہ میں اسلامی انتہاپسندی پھیلانے کی معاونت میں سر فہرست سعودی عرب ہے۔ سعودی عرب دنیا بھر میں سلفی مسلک کی مساجد اور مدراس کے لیے دل کھول کر فنڈز فراہم کرتا ہے یہ مساجد اور مدارس مخصوص انتہا پسند نظریات پھیلانے میں اہم کردار ادا کرتےہیں اور […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
دوسفاک ظالموں کا ملاپ

دوسفاک ظالموں کا ملاپ

آصف جیلانی  اس سے زیادہ حیرت کی بات کیا ہوگی کہ اسرائیل کے وزیر اعظم نتھن یاہو نے جن کے ہاتھ غزہ کے محصور عوام اور ننھے بچوں کے خون سے رنگے ہوئے ہیں ، ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی کے نام پر جن کے گجرات میں سینکڑوں مسلم مرد، خواتین اور بچوں کے قتل عام کا انمٹ داغ […]

· Comments are Disabled · کالم
پشتونوں کا نسلی امتیاز : مشق سخن جاری ہے

پشتونوں کا نسلی امتیاز : مشق سخن جاری ہے

ڈاکٹر برکت کاکڑ پی ٹی وی کے عید سعید والے مشاعرے کی گونج کو بہ کو پھیلی ، سوشل میڈیا نے حسب معمول نسل پرستی کے اس شاہکار واقعے کو اچھالا، اور پھر گلی و کوچوں میں اس پر بات ہونے لگی۔ ایک گمنام شاعرجواد حسین جواد جو دن دوگنی اور رات چوگنی ترقی کرنے کا خواہاں تھا، اور اپنے […]

· Comments are Disabled · کالم
وزیراعظم مودی کا دورۂ اسرائیل، عدیم المثال استقبال

وزیراعظم مودی کا دورۂ اسرائیل، عدیم المثال استقبال

وزیراعظم نریندر مودی تاریخی دورہ پر آج اسرائیل پہنچے جہاں وزیراعظم بنجامن نیتن یاہو نے پروٹوکول کو بالائے طاق رکھتے ہوئے بین غورین ایرپورٹ پر ان کا انتہائی پرتپاک استقبال کیا۔ خصوصی طیارے سے اُترنے کے بعد مودی، نیتن یاہو سے بغلگیر ہوگئے ۔ نیتن یاہو نے دونوں ہاتھ جوڑ کر روایتی انداز میں نمستے کیا اور ہندی زبان میں […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
پانچ جولائی بار بار کیوں آتا ہے

پانچ جولائی بار بار کیوں آتا ہے

علی احمد جان پانچ جولائی ۱۹۷۷ کو ریڈیائی لہروں پر میرے عزیز ہم وطنو ںکی آواز کے گونجتے ہی ملک بھر میں کئی مہینوں سے جاری شور ش تھم سی گئی تو سب نے سکھ کا سانس لیا تھا۔ ذوالفقار علی بھٹو کے چاہنے والوں کو پکا یقین تھا کہ فوجی وردی میں ملبوس جالندھر کا آرائیں اپنے محسن جس […]

· Comments are Disabled · کالم
پانچ جولائی1977 کا مارشل لاء کس کی ہٹ دھرمی کے باعث لگا؟

پانچ جولائی1977 کا مارشل لاء کس کی ہٹ دھرمی کے باعث لگا؟

انور عباس پانچ جولائی 1977کو لگنے والے مارشل لا کی ذمہ داری کس پر عائد ہوتی ہے؟ ذوالفقار علی بھٹو یا اس وقت کی اپوزیشن، جنرل ضیا الحق اور ان کی رجیم کے ہاتھوں جمہوریت کی بساط لپیٹے جانے کے ذمہ دار ہے؟ ہم ہر سال پانچ جولائی کو یوم سیاہ مناتے ہیں، آمر اور اس کے رفقائے کار کو […]

· Comments are Disabled · کالم
ہم آج بھی 1948 کی پالیسی جاری رکھے ہوئے ہیں

ہم آج بھی 1948 کی پالیسی جاری رکھے ہوئے ہیں

محمد شعیب عادل جو پاکستانی، جمہوریت پر یقین رکھتے ہیں ان کے نزدیک ریمنڈ ڈیوس کے انکشافات نئے نہیں۔یا دوسرے لفظوں میں یہ کہا جاسکتا ہے کہ پاکستان کے سیاسی کارکن، صحافی اور دانشور یہ جانتے تھے کہ ریمنڈ ڈیوس کی رہائی کے فیصلے کے پیچھے فوجی وردی تھی نہ کہ جمہوری حکومت۔ فرق اتنا ہے کہ ہمارے صحافی اور […]

· Comments are Disabled · کالم
پاکستانی صحافی،عورت اورایک بوتل شراب کے لیےایمان بیچ ڈالتے ہیں

پاکستانی صحافی،عورت اورایک بوتل شراب کے لیےایمان بیچ ڈالتے ہیں

دنیا کی صف اول کی انٹیلی جنس ایجنسی  کے ایک سابق سربراہ جنرل پاشا نےگزشتہ چند روز کے دوران سامنے آنے والی ایک بات اور ایک اقدام  ایسا کیاکہ نہ چاہتے ہوئے بھی  یہ سب لکھنا اور پوچھنا پڑا۔ موصوف نے ایک بار کہا تھاکہ پاکستانی صحافی عورت اور ایک بوتل شراب پر اپنا ایمان بیچ ڈالتے ہیں ۔ ان کا مشاہدہ […]

· Comments are Disabled · پاکستان
دہشت گردی جاری رہے گی۔ سید صلاح الدین

دہشت گردی جاری رہے گی۔ سید صلاح الدین

امریکا کی طرف سے حال ہی میں دہشت گرد قرار دیے گئے سرکردہ کشمیری عسکریت پسند رہنما سید صلاح الدین نے کہا ہے کہ متنازعہ خطے کشمیر کے نئی دہلی کے زیر انتظام حصے میں ان کی تنظیم کی ’بھارت کے خلاف مسلح جدوجہد‘ جاری رہے گی۔ پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں مظفر آباد سے نیوز ایجنسی ایسوسی ایٹڈ […]

· 1 comment · کالم
آئی ایم سوری۔۔یہ صلاح الدین کا دور نہیں ہے

آئی ایم سوری۔۔یہ صلاح الدین کا دور نہیں ہے

بیرسٹر حمید باشانی بھارتی وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی امریکہ یاترا کو پاکستان میں بہت سنجیدگی سے لیا گیا۔پاکستانی وزیر اعظم جناب نواز شریف کی صدارت میں وزارت خارجہ میں ایک ہنگامی اجلاس ہوا۔اس اجلاس میں اس دورے کے تناظر میں پاکستان کی خارجہ پالیسی کا جائزہ لیا گیا۔اجلاس میں خطے میں پاکستانی مفادات اور ملکی سلامتی کے تحفظ […]

· Comments are Disabled · کالم
ھم اور سمجھوتے 

ھم اور سمجھوتے 

محمدحسین ہنرمل ریمنڈ ڈیوس رہائی ڈیل کے انکشاف پر اہل وطن بے چارے پریشان اور ماتم کناں ہیں۔چھ سال پیشتر ہونے والی اس ڈیل کو کوئی ملکی سا لمیت کا گلا گھونٹنے سے تعبیر کررہاہے تو کسی کے ہاں یہ پاکستان کی سبکی کے مترادف ہے۔جتنے منہ اسی حساب سے شکوے، ان گنت منتیں اورمایوس کن تبصرے سن کر مجھے […]

· 2 comments · کالم
پارا چنار کے متاثرین

پارا چنار کے متاثرین

انور عباس انور پاراچنار پہلی بار لہو میں نہیں نہلایا گیا، اس سے قبل بھی پارا چنار کے عوام کو خون میں لت پت دیکھاگیا ہے،آفرین ہے ہزارہ برادری اور پاراچنار کے غیور عوام کے جس نے متعدد بار دہشت گردی کا شکار کیے جانے کے باوجود ملکی قانون کو ہاتھ میں نہیں لیا، اگر احتجاج بھی کیا ہے تو […]

· 1 comment · کالم
ریمنڈ ڈیوس کی نسوار اور کتاب

ریمنڈ ڈیوس کی نسوار اور کتاب

علی احمد جان مزنگ چورنگی پر دو نوجوانوں کو مارنے والے بلیک واٹر نام کی تنظیم کے آلہ کا ر ریمنڈ ڈیوس کی گرفتاری کے بعد جو سب سے پہلی شے ان کی جیب سے برآمد ہوئی تھی وہ پشاوری نسوار تھی۔ نسوار کی ان کی جیب میں موجودگی نے ساری تفتیش ہی گو یا ختم کردی تھی۔ ہمارے میڈیا […]

· 1 comment · کالم
ریمنڈ ڈیوس کی رہائی اور جرنیلوں کا کردار

ریمنڈ ڈیوس کی رہائی اور جرنیلوں کا کردار

ریمنڈ ڈیوس نے اپنی کتاب میں پاکستان کی حکمران اشرافیہ کا پول کھول دیا ہے۔آئی ایس آئی کے سربراہ  جنرل پاشا  امریکہ  میں پاکستان کے سفیر حسین حقانی کے خلاف میمو گیٹ کا پلندہ لے کر چیف  جسٹس  افتخار چوہدری کی عدالت میں گئے تھے۔ ان کا الزام تھاکہ حسین حقانی امریکی ایجنٹ ہیں لیکن خود اومان کے ساحل پر […]

· 1 comment · پاکستان
افغانستان میں امریکامستقل پڑاؤ کے لئے بیتاب 

افغانستان میں امریکامستقل پڑاؤ کے لئے بیتاب 

آصف جیلانی  افغانستان کی جنگ کو سولہ سال ہونے کو آئے ہیں، لیکن یہ جنگ کبھی ختم نہ ہونے والی جنگ بن گئی ہے۔ امریکا کی تاریخ میں تو یہ سب سے طویل جنگ ہے جس پر اب تک دس کھرب ڈالر خرچ ہو چکے ہیں اور امریکا کے ساڑھے تین ہزار سے زیادہ فوجیوں اور شہریوں کی جانیں بھینٹ […]

· Comments are Disabled · کالم