حسن اَلبنا کی جدید بُنیاد پرستی
یوسف صدیقی مصر کے شہر اِسماعیلیہ کے قریبی گاؤں شمشیرہ میں ایک گھڑی ساز عبد الرحمن اَلبنا کے گھر میں پید ا ہونے والا بچہ جس کا نام ’’حسن اَلبنا‘‘ تھا ،اِبتدائی عمر میں ہی ایک قسم کی’’باغی‘‘ اُور ’’سرکش‘‘ فطرت کا حامل تھا ۔مصر کی سڑکوں،قہواہ خانوں، سینماؤں اُورصوفیاء کیحجروں میں جا کر لوگوں کو’’اِنقلابی سرکشی ‘‘پر آمادہ کر […]