Archive for November, 2017

ایم کیو ایم ۔ کیوں نہیں ؟

ایم کیو ایم ۔ کیوں نہیں ؟

علی احمد جان نومبر 1987کے غیر جماعتی بلدیاتی انتخابات میں کراچی سے ایم کیو ایم کی جیت سب سے بڑی خبر تھی کیونکہ اس سے پہلے ایم کیو ایم کا نام صرف شہر کی دیواروں، کراچی ٹرانسپورٹ کارپوریشن کی بسوں ، کالجوں اور یونیورسٹیوں کی دیوراوں پر ہی لکھا ہوا تھا۔ ایم کیو ایم صرف اس وقت خبروں میں آتی […]

· Comments are Disabled · کالم
سرور، مقصد زندگی اورسراب 

سرور، مقصد زندگی اورسراب 

بیرسٹر حمید باشانی خوشی کی کنجی کہاں ہے؟ یہ سوال زبان زد عام ہے۔ اس مشکل اورمقبول سوال کا جواب دیتے ہوئے ہاریری لکھتا ہے خوشی کی کنجی انسان کے بائیو کیمیکل نظام میں ہے۔ اگر یہ حقیقت ہے، اور اگرہمیں اس حقیقت کا آج ا حساس ہو ہی گیا ہے تو پھر ہمیں سیاست، سماجی اصلاحات اور نظریات پر […]

· Comments are Disabled · کالم
بھارتی مبلغ ڈاکٹر ذاکر نائیک کے گرد گھیرا تنگ

بھارتی مبلغ ڈاکٹر ذاکر نائیک کے گرد گھیرا تنگ

عالمی شہرت یافتہ بھارتی مبلغ ڈاکٹر ذاکر نائیک کے گرد گھیرا تنگ ہوتا جارہا ہے۔ بھارت، ملائیشیا کی حکومت سے ان کی حوالگی کے لیے جلد ہی باضابطہ درخواست کرنے والا ہے۔ قبل ازیں ملائیشیا میں ڈاکٹر ذاکر نائیک کو مستقل رہائش کی اجازت ملنے کی خبریں آئی تھیں۔ بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان رویش کمارنے معمول کی میڈیا بریفنگ […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
گجرات کی سیاست سے مسلمان بے نشان ہو گئے 

گجرات کی سیاست سے مسلمان بے نشان ہو گئے 

آصف جیلانی  وزیر اعظم نریندر مودی کی ریاست گجرات میں 2002کے ہولناک مسلم کُش فسادات کے بعد جس میں تین ہزار سے زیادہ مسلمان جاں بحق ہو گئے تھے ، مسلمان سیاست سے بھی بے نشان ہوگئے ہیں ، جن کی ریاست میں آبادی نو فی صد سے زیادہ ہے۔  سنہ2012میں گجرات کی ریاستی اسمبلی کے انتخابات میں صرف دو […]

· 3 comments · کالم
يمن ميں قحط سے انسانی جانوں کے ضياع کا خدشہ ہے، اقوام متحدہ

يمن ميں قحط سے انسانی جانوں کے ضياع کا خدشہ ہے، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ نے خبردار کيا ہے کہ سعودی عرب کی یمنی ناکہ بندی کے سبب اس عرب ملک ميں قحط اور اس سے کئی ملين انسانوں کے متاثر ہونے کا خطرہ ہے۔ اس ادارے نے رياض حکومت پر زور ديا ہے کہ يمن کی ناکہ بندی فوری طور پر ختم کی جائے۔ اقوام متحدہ ميں انسانی بنيادوں پر امداد سے […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
بے چارے مفتی صاحب

بے چارے مفتی صاحب

ڈی اصغر گزشتہ ہفتے،ایک چینل کے مشہور و معروف پرگرام میں ایک سینئر صحافی صاحب کا جناب مفتی عبدالقوی کے بارے میں تبصرہ سنا۔ ان صحافی صاحب کی عزت و توقیر کا بندہ اپنے بچپن سے قائل ہے۔ جناب ١٩٧٧ کی المشہور“تحریک نظام مصطفیٰ میں اس وقت کے نوستاروں کے لئے زمین اور آسمان کے قلابے ملایا کرتے تھے۔ جناب […]

· 1 comment · بلاگ
انحراف کے رحجانات کا شکار انقلابی سیاست

انحراف کے رحجانات کا شکار انقلابی سیاست

آفتاب احمد  کافی دنوں سے دماغ میں ایک سوال بار بار گردش کررہا تھا کہ جموں کشمیر میں قوم پرست اور ترقی پسند سیاسی جماعتوں تنظیموں اور ان کی قیادت جن رحجانات کا شکار ہے اس کو کیا نام دیا جائے ۔ کافی لوگوں کو اس ضمن میں پڑھنے کے بعد ایک بات سمجھ آئی انحراف ۔ انحراف کیا ہوتا […]

· Comments are Disabled · کالم
سائیں کمال خان شیرانی: لٹ خانے سے قیادت سازی تک

سائیں کمال خان شیرانی: لٹ خانے سے قیادت سازی تک

عبد الحئی ارین  یہ ایک مسلمہ حقیقت ہے کہ لیڈر ایجاد نہیں دریافت کئے جاتے ہیں۔ حقیقی سیاسی قیادت فیکٹریوں میں پیدا نہیں کئے جاسکتے بلکہ زمان و مقام کے حالات ہی ایسے رہنما پیدا کرتے ہیں جو قوموں کی تقدیر بدلتے ہیں۔ ایک ایسا ہی قیادت سائیں کمال خان شیرانی کی تھی۔ کمال خان شیرانی ایک سیاسی عالم،، روشن […]

· Comments are Disabled · کالم
مشرق وسطی میں ایران اور سعودی عرب کی پراکسی وار

مشرق وسطی میں ایران اور سعودی عرب کی پراکسی وار

سعودی عرب ایران کے خلاف کئی محاذوں پر جارحانہ طریقے سے نمٹنے کی کوشش میں ہے، جس سے مشرق وسطیٰ کے تنازعات میں مزید شدت پیدا ہو سکتی ہے۔ تاہم اس کے باوجود مشرق وسطیٰ میں ایران کا اثرورسوخ کم نہیں ہو سکا ہے۔ مشرق وسطیٰ میں سعودی عرب اور ایران کے مابین جاری سرد جنگ کے باعث اس خطے […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
سعودی عرب :اقتدار کے نئے کھلاڑی

سعودی عرب :اقتدار کے نئے کھلاڑی

علی احمد جان یہ پندرہ اگست1962 کی رات کی بات ہے جب سعودی عرب کے طلال بن عبدالعزیز السعود کے محل میں اچانک سعودی پولیس اورسیکیورٹی کے اہلکار وں نے گھس کر تلاشی لینا شروع کر دیا ۔ طلال پر الزام تھا کہ انھوں نے بطور وزیر سرکاری پیسے میں بڑے پیمانے پر خرد برد کیا ہے جس کی تحقیقات […]

· Comments are Disabled · کالم
دیوبندی مدارس اور انتہا پسندی

دیوبندی مدارس اور انتہا پسندی

لیاقت علی   یہ دیوبندی مسلک سے وابستہ دو دینی مدار س کی کہانی ہے۔ایک مدرسہ بھارت کے دارالحکومت دہلی کے شمال میں واقع شہر دیو بند میں قائم ہے جب کہ دوسرا پاکستان کے صوبے خیبر پختون خواہ کے شہر اکوڑہ خٹک میں مذہبی تعلیم دے رہا ہے۔ 1866 سے قائم دارالعلوم دیو بند میں اس وقت چار ہزار کے […]

· Comments are Disabled · کالم
خانہ جنگی سے بچنے کے لئےنئے عمرانی معاہدے کی ضرورت

خانہ جنگی سے بچنے کے لئےنئے عمرانی معاہدے کی ضرورت

آصف جاوید آج  پاکستان کے سب سے بڑے تجارتی شہر کراچی میں شہری سندھ کی  ایک ہی سیاسی جماعت کے دو منحرف دھڑوں کا انضمام ہوا۔ متّحدہ قومی موومنٹ کو توڑ کر اسٹیبلشمنٹ  کی بنائی گئی دو جماعتوں ،فارق ستّار کی متّحدہ قومی موومنٹ (پاکستان) اور مصطفی‘ کمال کی پاک سر زمین پارٹی نے آج کراچی میں اپنے اشتراک  اور […]

· 3 comments · کالم
اوسیرس (ادریس) اور ہرمیس

اوسیرس (ادریس) اور ہرمیس

سائرس ادریس یہ عظیم انسان آج سے بارہ ہزار سال پہلے ہماری دنیا میں نمودار ہوئے۔ ان کے بارے میں بہت سے قصے کہانیاں مشہور ہیں۔ مذہبی پیشواؤں نے جوش عقیدت میں انھیں دیوتا بلکہ خدا بنا لیا۔ البتہ لوگوں کی اکثریت انھیں خداؤں اور انسانوں کی مشترکہ اولاد سمجھتی تھی۔ ان کے بقول خدا کے دو بیٹے زمین پر […]

· Comments are Disabled · تاریخ
سعودی شہزادوں کی گرفتاریوں کے پیچھے کون ہے؟

سعودی شہزادوں کی گرفتاریوں کے پیچھے کون ہے؟

آصف جیلانی ۴نومبر کو سعودی فرماں روا شاہ سلمان نے کرپشن کی تفتیش کے لیے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی سربراہی میں وسیع اختیارات کی حامل سپریم کمیٹی کے قیام کے بارے میں فرمان جاری کیا تھا جس کے چند گھنٹے بعد گیارہ شہزادوں ، چار اہم وزیروں اور متعدد سابق وزراء کو نہایت برق رفتاری سے گرفتار […]

· 1 comment · کالم
تیسری آواز اور کاری گری 

تیسری آواز اور کاری گری 

مہرجان غائبستانی فیکٹریوں میں نہ صرف روز بروز ترقی ہورہی ہے بلکہ یہ ہنر سعودی عرب تک ایکسپورٹ ہوچکا ہے طاقت کا پلڑا شروع دن سے پنچاب کا بھاری رہا ہے اس لیے نفرتوں کا حصہ بھی اُن کے حصے میں زیادہ رہا ہے۔ جب شروع شروع میں نواب خیر بخش مری کا یہ قول پڑھا کہ “میرے ذہن میں […]

· Comments are Disabled · کالم
بدفعلی کے مرتکب ایرانی قاری سعید طوسی کا کیس داخل دفتر

بدفعلی کے مرتکب ایرانی قاری سعید طوسی کا کیس داخل دفتر

ڈیڑھ سال قبل ایران کے ایک سرکاری قاری قرآن سعید طوسی کے اپنے طلباء پر جنسی تشدد متعلق شرمناک اسکینڈل نے ایران کو ہلا کر رکھ دیا تھا مگر اب یہ کیس دفاتر کی فائلوں میں دب کر رہ گیا ہے۔ ایران میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے کارکنوں اور اصلاح پسند سیاسی رہ نماؤں نے قاری سعید […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
پاکستان میں کم سن بچوں پر بڑھتا ہوا جنسی تشدد

پاکستان میں کم سن بچوں پر بڑھتا ہوا جنسی تشدد

یوسف صدیقی اِس وقت پاکستان میں کم سن لڑکوں اُور لڑکیوں پر جنسی تشدد میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے ۔سماج دشمن عناصر کی اس ’’جنسی سرکشی‘‘ پر باشعور افراد تشویش میں مبتلا ہیں ۔ پاکستا ن میں بچوں کے حقوق کے لیے کام کرنے والی تنظیموں کے مطابق پاکستان میں روز بروز جنسی تشدد بڑھ رہا ہے ۔اور اس […]

· Comments are Disabled · کالم
فلسطینی وزرأ کے لئے اسرائیل کو تسلیم کرنا لازمی قرار

فلسطینی وزرأ کے لئے اسرائیل کو تسلیم کرنا لازمی قرار

طارق احمدمرزا فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمود عباس نے دس برس کے جان لیوا انتظار اور تعطل کے بعد حماس کے ساتھ صلح کامعاہدہ کرنے کے بعد اعلان کیا ہے کہ اگرحماس چاہتی ہے کہ اسے ممکنہ فلسطینی مخلوط حکومت میں وزارتیں ملیں تو اس کے لئے انہیں اسرائیل کو تسلیم کرنے کا اعلان کرنا پڑے گا۔جبکہ حماس کے سرکردہ […]

· Comments are Disabled · کالم
“اُن” میں سے ایک لڑکی

“اُن” میں سے ایک لڑکی

میں مسئلہ ساز ہوں میرا ایسا بننے کا کوئی ارادہ نہ تھا، میں بس ایسی ہی ہوں، کبھی کبھار میں چاہتی ہوں کہ میں ایسی نہ ہوتی۔ میں ایک مصری کینڈین ہوں جس کا تعلق مقابلتاً ایک لبرل گھرانے سے تعلق ہے۔ مقابلتاً کا لفظ عرب مسلمان گھرانوں سے تقابل کےسلسلے میں استعمال کیا ہے۔ مجھے وہ آزادی حاصل رہی […]

· Comments are Disabled · بلاگ
سعودی عرب تبدیلیوں کی زد میں

سعودی عرب تبدیلیوں کی زد میں

چند روز پہلے سعودی عرب پر ایک میزائل کے فائر ہونے اور پھر اسے فضا میں ہی تباہ کرنے کی خبر ملی۔ اور اگلے دن بادشاہ شاہ سلمان نے اینٹی کرپشن کمیٹی بنائی جس کے تحت شاہی خاندان سے تعلق رکھنے والے افراد کی گرفتاری عمل میں آئی۔ اس خبر پر سوشل میڈیا میں مختلف تبصرے ہورہے ہیں۔ ارشدمحمود لکھتےہیں […]

· Comments are Disabled · کالم