Archive for November, 2017

چادر چھِین کر سر پر سجانے والے

چادر چھِین کر سر پر سجانے والے

دی بلوچستان پوسٹ رپورٹ: حیدر مِیر تیس اکتوبر کو کوئٹہ میں سریاب روڈ کے علاقے سے اغواء کی گئی خواتین چوتھے روز منظر عام پر آگئیں۔ اغواء ہونے والی خواتین میں بلوچ آزادی پسند رہنماء ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ کی اہلیہ، اور بلوچ لبریشن آرمی سے منسلک سینئر کمانڈر اسلم بلوچ کی ہمشیرہ سمیت دیگر خواتین شامل تھیں۔ بلوچ نیشنل […]

· Comments are Disabled · پاکستان
جوگی

جوگی

ملک سانول رضا  پیاسے لگتے ہو؟ پیاس بجھی کب تھی!۔ تو پھر چلے آئیں لطیف کی نگری سچل کے دیس چلے آئیں آپ کو  بلاڑو کی ٹھاڈل پلاتے ہیں تھر کی کچریاں کھلاتے ہیں سندھ ہی تو پیاسوں کی پیاس بجھاتا ہے۔ خود دھوپ میں جل کر مسافروں کو ٹھنڈی چھاؤں میں بٹھاتا ہے۔ شرجیل بلوچ بولے۔ جامی یار!۔ سرمد […]

· Comments are Disabled · کالم
کیا ایران پاکستان پائپ لائن مکمل ہو سکے گی؟

کیا ایران پاکستان پائپ لائن مکمل ہو سکے گی؟

ایران پاکستان گیس پائپ لائن منصوبہ ایک بار پھر پاکستان میں زیرِ بحث ہے اور پاکستان کی قومی اسمبلی میں بھی اس منصوبے کے حوالے سے سوال و جواب کیے گئے ہیں۔ حکومت کی طرف سے کہا گیا ہے کہ یہ منصوبہ بروقت مکمل نہ ہونے پر پاکستان کو جرمانہ ادا نہیں کرنا پڑے گا کیونکہ تاخیر ایران پر عالمی […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
دینا واڈیا اور اندراگاندھی ۔ دو عورتیں ایک کہانی

دینا واڈیا اور اندراگاندھی ۔ دو عورتیں ایک کہانی

علی احمد جان نیپال کے دارلحکومت کٹھمنڈو میں باگھ متی دریا کے کنارےواقع پشوپتی ناتھ کے مندر میںسنہ 2001میں مجھے بڑے تفاخر سے بتا یا گیا کہ مندر کی انتظامیہ نے ہندوستان کی کئی بار وزیر اعظم رہی اندرا گاندھی کو ایک غیر ہندو سے شادی کرکے دھرم بھرشٹ کرنے کے کارن اس مند رمیں داخلہ کی اجازت نہیں دی […]

· 1 comment · کالم
خوشی کی تاریخ کی کھوج

خوشی کی تاریخ کی کھوج

بیرسٹر حمید باشانی تاریخ کی بیشتر کتابوں کا نقطہ ماسکہ عظیم مفکروں کے خیالات ہوتے ہیں۔ جنگجووں کی بہادری ہوتی ہے۔ اولیاء کی سخاوت اور فنکاروں کی تخلیق ہوتی ہے۔ یہ کتابیں ہمیں سماجی ڈھانچوں میں توڑ پھوڑ کے بارے میں بتاتی ہیں۔ سلطنتوں کے عروج و زوال کے بارے میں بتاتی ہیں۔ وہ ہمیں جدید ٹیکنالوجی کی دریافت اور […]

· Comments are Disabled · کالم
Prepare Yourself for Jihad 3.0

Prepare Yourself for Jihad 3.0

By Husain Haqqani, The Wall Street Journal Tuesday’s terrorist attack in New York City, committed by an immigrant from Uzbekistan, is a reminder that radical political Islam won’t end with the recent defeat of Islamic State in Raqqa. Just as the fall of the Taliban in Afghanistan soon after 9/11 did not mark the end of al Qaeda, extremist forces […]

· Comments are Disabled · News & Views
جموں کشمیر میں غاصبانہ پالیسیوں کی نمائندہ قوم پرستی و ترقی پسندی

جموں کشمیر میں غاصبانہ پالیسیوں کی نمائندہ قوم پرستی و ترقی پسندی

آفتاب احمد جموں کشمیر بشمول گلگت بلتستان کی قوم پرستی کا جائزہ لیا جائے تو اس میں حاوی رحجانات ہندوستان ا ور پاکستان کے حکمران طبقات کی پالیسی اور بیانیہ کی نمائندگی کررہے ہیں ۔ جب پاکستان کی جرنیل شاہی کو جموں و کشمیر کی قوم پرستی کی ضرورت ہوتی ہے تو قوم پرست بیرون ملک ہندوستان کے سفارتخانوں کے سامنے […]

· Comments are Disabled · کالم
سعودی عرب کی واپسی کا کٹھن سفر

سعودی عرب کی واپسی کا کٹھن سفر

علی احمد جان سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان کو ملک میں سیاسی مذہبی اصلا حات کے خیالات پر دنیا پھر میں پزیرائی مل رہی ہے۔ تبدیلی کا یہ راستہ ان کے لئے کتنا آسان یا کھٹن ہوگایہ تو وقت ہی بتائے لیکن ہم سعودی تاریخ سے بخوبی یہ اندازہ لگا سکتے ہیں کہ واپسی کا مرحلہ مختصر […]

· Comments are Disabled · کالم
میں ایک احمدی ہوں اور یہ پاکستان میرا بھی ہے

میں ایک احمدی ہوں اور یہ پاکستان میرا بھی ہے

میرا تعلق ایک ایسی کمیونٹی سے ہے جس کو اسی ملک میں جبر و ستم کا سامنا ہے جس کے قیام کیلئے میں نے اس نے اپنا حصہ ڈالا۔ میرا تعلق ایک ایسی کمیونٹی سے ہے جو تمام مشکلات کے باوجود پاکستان سے محبت کرتی ہے، ان وقتوں میں بھی جب اس سے محبت کرنا مشکل ہو جاتا ہے۔ جب […]

· Comments are Disabled · بلاگ
پنجاب مزاحمت اور نفرت کا استعارہ

پنجاب مزاحمت اور نفرت کا استعارہ

مہر جان مزاحمت ہمیشہ مخالف قوت کے رد عمل میں ہوتی آرہی ہے یہ ازل سے اک قانون ہے کہ جہاں طاقت آزمائی اور استحصال ہوگا وہاں مزاحمت ہوگی اور جنگ ہمیشہ سے ڈارک فورسز جو ارتکاز طاقت پہ یقین رکھتی ہیں اُن کے اور محکوم کے درمیان جاری و ساری رہتی ہے۔ تشکیل ریاست سے لے کر اب تک […]

· Comments are Disabled · کالم
شرمین چنائے: کھوکھلے جذبات

شرمین چنائے: کھوکھلے جذبات

حیدر چنگیزی شرمین عبید چنائے پاکستان کی وہ واحد خاتون ہے جنہوں نے عالمی سطح پر تحریکِ نسواں کو پروان چڑھایا اور ساتھ ہی پاکستان میں خواتین کی غیرت کے نام پر قتل اور جنسی ہراساں ہونے پر دستاویزی فلمیں بناکر دو مرتبہ عالمی اعزاز” آسکر ایوارڈ” اپنے نام کرکے پاکستان کا نام روشن کر چُکی ہے۔ آجکل پاکستان کی […]

· 2 comments · کالم
توہین مذہب کے قانون کا استعمال

توہین مذہب کے قانون کا استعمال

پاکستان میں توہین رسالت یا توہین مذہب ایک ایسا حساس موضوع ہے، جس پر بحث و تکرار کے اکثر سنگین نتائج سامنے آتے ہیں۔ ایسے الزامات کے بعد یا تو مشتعل شہری قانون اپنے ہاتھ مں لیتے ہوئے مبینہ ملزم کو خود ہی مار ڈالتے ہیں یا پھر پولیس کو اطلاع دی جائے، تو ملزم حوالات میں پہنچ جاتا ہے۔ […]

· Comments are Disabled · پاکستان
‎پیشہ ور قاتلو تُم سپاہی نہیں 

‎پیشہ ور قاتلو تُم سپاہی نہیں 

مہر جان    یہ طالبان کون ہیں ؟ ‎بڑے جلاد ہیں ۔۔۔۔ ‎دیکھیں اے پی ایس پشاور میں بچوں کو کیسے مارا عورتوں کا تو بالکل احترام نہیں کرتے۔۔۔۔  ‎یہ اپنے ہر عمل کی قرآن و حدیث سے جواز تراشتے ہیں  ‎مذہب ان کا ہتھیار ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ‎ان کے وکیل (دانشور) ان طالبان کو بہت سمجھاتے ہیں کہ دیکھیں ایسے […]

· Comments are Disabled · کالم
انسانی تاریخ کا انتہائی سفاک اعلانیہ

انسانی تاریخ کا انتہائی سفاک اعلانیہ

آصف جیلانی پورے ایک سو سال پہلے ، برطانوی سامراج کے وزیر خارجہ آرتھر بیلفور نے برطانیہ کے یہودیوں کے سربراہ لارڈ والٹر راتس چایلڈ کے نام 67الفاظ پر مشتمل مختصر خط لکھا تھا جو انسانی تاریخ کا انتہائی سفاک اعلانیہ ثابت ہوا جس سے اب بھی خونِ فلسطین ٹپک رہا ہے۔ دو نومبر 1917کو آرتھر بیلفور نے اپنے اس […]

· 2 comments · کالم
جب گلگت کےلوگوں نے دنیا کا نقشہ تبدیل کردیا

جب گلگت کےلوگوں نے دنیا کا نقشہ تبدیل کردیا

علی احمد جان تخلیق پاکستان کی ضرورت پر عموماًتین طرح کی توضیحات پیش کی جاتی ہیں ۔ پہلی تو دو قومی نظریے والی تشریح ہے جو پاکستان میں رہنے والوں کو بار بار سنائی،بتائی، پڑھائی اور دھرائی جاتی ہے ۔ دوسری تشریح متحدہ ہندوستان کے حامیوں کی طرف سے یہ بیان کی جاتی ہے کہ ہندوستان کبھی ایک ملک تھا […]

· 1 comment · کالم
متبادل سچ

متبادل سچ

ڈی اصغر لیجیے جناب ابھی انگریزی کے ایک مشہور روزنامے کے ایک اتنے ہی مشہور صحافی پر قاتلانہ حملے کو کچھ ہی گھنٹے گزرے تھے کہ ہمارا ہر دم چوکس رہنے والا میڈیا اور بھی مستعد ہو گیا۔ بھلا ہو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا جس نے اپنی انتخابی مہم میں ایک نئی اصطلاح متعارف کروائی، جسے “متبادل سچ” کا […]

· Comments are Disabled · کالم