حکومت پاکستان کا بجٹ خسارہ
شاہد اقبال خان بجٹ حسارے کو اگر سادہ الفاظ میں بیان کیا جاے تو اس کا مطلب ہے کہ حکومتی اخراجات حکومتی آمدنی سے کتنے زیادہ ہیں۔۔ جب 1999 میں جنرل مشرف نے نواز شریف کی حکومت ختم کی تو اس وقت پاکستان کا بجٹ خسارہ جی ڈی پی کا 7.4% تھا مگر ڈکٹیٹر کے 8 سالہ دور حکومت […]