سلیم صافی کس کے ایجنڈے پر گامزن ہے۔؟
عبدالحئی ارین پنجاب کے تخت پر رنجیت سنگھ کو افغان بادشاہ “شاہ زمان” نے بیٹھایا تھا تاہم سنگھ نے بعد میں انگریزوں ہی کی مخفی مدد سے سب سے پہلے اٹک کے قلعے پر حملہ کیا تھا اور ١٨٠١ میں افغانستان سے اٹک کا علاقہ وہاں کے حکمران جہاندار شاہ کیساتھ ساز باز کرکے قبضہ کیا تھا۔ اسی طرح رنجیت سنگھ […]