دہلی شریف، اجمیر شریف سے تل ابیب تک
طارق احمدمرزا پیر خواجہ افضل نظامی صاحب حضرت خواجہ نظام الدین اولیاء کی اولاد میں سے ہیں اور آستانہ عالیہ درگاہ شریف دہلی کے گدی نشین ہی نہیں سلسلہ چشتیہ نظامیہ کے روحانی سربراہ بھی ہیں اور مریدین سے بیعت لینے کے مجاز ہیں۔ان کا خانوادہ گزشتہ آٹھ سو سال سے ہندوستان میں تصوف کی شمع کو روشن رکھے ہوئے […]