Archive for February, 2018

دھرتی کی بیٹی۔۔۔ عاصمہ جہانگیر

دھرتی کی بیٹی۔۔۔ عاصمہ جہانگیر

انور عباس انور مشرق میں عورت کو امتیازی سلوک کا نشانہ بنانا معمول کی بات سمجھی جاتی ہے، اور عورت کو صنف نازک قراردیکر مردانگی کی دھاک بٹھانا فخر مانا جاتا ہے۔ مشرقی عورت کو غلام ، خادمہ یا ملازمہ کا سٹیٹس دیکر مرد اپنی برتری قائم رکھے ہوئے ہیں۔جہاں عورت کو پاؤں کی جوتی یا زیادہ سے زیادہ بچے […]

· Comments are Disabled · کالم
عاصمہ جہانگیر اور گلگت کا احسان علی

عاصمہ جہانگیر اور گلگت کا احسان علی

علی احمد جان گلگت بلتستان کے بارے میں پاکستان کے بہت کم دانشور ، صحافی اور انسانئ حقوق پر کام کرنے والے لوگ جانتے ہیں۔ جتنی معلومات گلگت بلتستان کےپودوں، جانوروں ، کیڑے مکوڑوں ، گلیشیئرز ، پہاڑوں، جھیلوں ، ندی نالوں، دریاوں اور پہاڑی درّوں کے بارے میں دستیاب ہیں اتنی یہاں کے معاشی، معاشرتی اور سیاسی حقائق کے […]

· Comments are Disabled · کالم
Remembering Asma Apa

Remembering Asma Apa

Remembering Asma Apa, the Pakistani Activist Who Stood for Those No One Else Dared Represent By Mohammad Taqi In 1969, a group of schoolgirls was protesting the martial law regime outside Governor’s House in Lahore when one of them scaled the wall of the mansion and planted a black flag up top. That girl was rusticated from her school, the […]

· Comments are Disabled · News & Views
پاکستان کو کشمیر میں حملے کی قیمت چکانی ہوگی

پاکستان کو کشمیر میں حملے کی قیمت چکانی ہوگی

بھارتی زیر انتظام کشمیر میں اس ہفتہ باغیوں کی طرف سے ایک فوجی چھاؤنی پر حملے کے تناظر میں بھارت کی خاتون وزیر دفاع نے کہا ہے کہ پاکستان کو اس کی قیمت چکانا ہو گی۔ اس حملے میں نو افراد ہلاک ہوئے تھے۔ ہفتہ 10 فروری کو چار حملہ آورجموں شہر کے مضافات میں واقع فوجی چھاؤنی کے عقبی راستے […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
مزاحمت کا ایک اور باب ختم ہوگیا

مزاحمت کا ایک اور باب ختم ہوگیا

ولی محمد علیزئی جب جب ظلم فرعونیت کی حد چھونے لگتا ہے تو ظالموں کے خلاف اور مظلوموں کے حق میں مزاحمت کی شکل میں موسٰی کاظہور ہوتا ہے۔یہ مزاحمت ہر طرح کی کٹھن حالات کا مردانہ وار مقابلہ کرکے مظلوموں کو انصاف دلا کر رہتا ہے۔ایسی ہی ایک مزاحمت کا نام عاصمہ جہانگیر تھا جس نے ہر ظالم،جابر اور […]

· Comments are Disabled · کالم
عاصمہ جہانگیر اور اوکاڑہ مزارعین کی جدوجہد

عاصمہ جہانگیر اور اوکاڑہ مزارعین کی جدوجہد

فاروق طارق اوکاڑہ ملٹری فارمز مزارعین کی حق ملکیت کی جدوجہد سے ہمارا رابطہ 2001 میں ہوا۔ انکا ساتھ دینے کا عزم کیا گیا۔ عاصمہ جہانگیرکو تفصیل سے اس جدوجہد بارے بتایا گیا تو انہوں نے بھی اس کا بھرپور ساتھ دینے کا وعدہ کی۔وہ اکاڑہ ملٹری فارمز گئیں تو ان کا بھرپور استقبال کیا گیا۔ مزارع عورتیں پیش پیش […]

· Comments are Disabled · کالم
ہسٹریا اور اسلامی جمہوریہ 

ہسٹریا اور اسلامی جمہوریہ 

خالد محمود اپنی بکھرتی ہوئی کتابوں کے لئے میرے دوست عابد محمود کو کتابوں کی الماری کی ضرورت تھی۔فیصلہ ہوا کہ کہیں سے پرانی الماری خرید لی جائے۔پرانے فرنیچر کی ایک دو دکانیں دیکھی تو معلوم ہوا کہ ان کی قیمتیں نئے فرنیچرسے بھی زیادہ ہیں۔کسی نے بتایا کہ علی پور بائی پاس سے پہلے راجکوٹ کے نزدیک پرانی الماریاں […]

· 1 comment · بلاگ
پاکستان کی آئرن لیڈی رخصت ہوگئیں

پاکستان کی آئرن لیڈی رخصت ہوگئیں

انسانی حقوق کی ایک توانا آواز کی بے وقت موت نے پورے پاکستان کو سوگوار کر دیا ہے۔ پاکستان کی سیاست میں غیر جمہوری قوتوں کی مداخلت کے خلاف وہ ایک توانا آواز تھی۔ پاکستان کی تاریخ ایسے واقعات سے بھری پڑی ہے جب جرنیلوں نے پاکستانی آئین کو اپنے بوٹوں تلے روندا یا اعلیٰ عدلیہ کے ججوں نے جرنیلوں […]

· 1 comment · کالم
عاصمہ جہانگیر ! ایسا کہاں سے لاؤں کہ تجھ سا کہیں جسے

عاصمہ جہانگیر ! ایسا کہاں سے لاؤں کہ تجھ سا کہیں جسے

ارشد بٹ انسانی بنیادی حقوق کی بے باک اور توانا آواز، غریب اور پسے ہوئے طبقوں اور خواتین حقوق کی ترجمان اور فوجی آمروں کے خلاف جدوجہد کی علامت، آہنی ارادوں کی مالک جیسے الفاظ صرف اور صرف عاصمہ جہانگیر کے لئے ہی استعمال کئے جا سکتے ہیں۔ ان کی رحلت کے بعد ان جیسا دور دور تک کوئی دوسرا […]

· Comments are Disabled · کالم
موت اس کی ہے کرے جس کا زمانہ افسوس

موت اس کی ہے کرے جس کا زمانہ افسوس

انسانی حقوق کی کارکن اور سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی سابق صدر محترمہ عاصمہ جہانگیر آج بروز اتوار لاہور میں  دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئیں۔ محترمہ کی عمر  66 سال تھی۔ محترمہ ستائیس ، 27 جنوری سنہ 1952 کو لاہور میں پیدا ہوئیں تھیں۔ ۔ محترمہ نے کنیئرڈ کالج لاہور سے گریجویشن اور پنجاب یونیورسٹی سے قانون […]

· 2 comments · پاکستان
کابل کے بعد اب بھارتی کشمیر میں جنگجوؤں کا فوجی کیمپ پر حملہ

کابل کے بعد اب بھارتی کشمیر میں جنگجوؤں کا فوجی کیمپ پر حملہ

بھارت کے زیر انتظام کشمیر کے علاقے جموں کے قریب واقع ایک فوجی کیمپ پر عسکریت پسندوں نے حملہ کیا ہے۔ یہ عسکریت پسند کیمپ کے رہائشی علاقے میں داخل ہوئے ہیں۔ دو فوجیوں کے مارے جانے کی اطلاع ہے۔ بھارت کے زیرانتظام جموں و کشمیر میں واقع ایک بھارتی فوجی کیمپ پر عسکریت پسندوں نے حملہ کر کے کم […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
پشتون دھرنا اور میڈیا بلیک آؤٹ

پشتون دھرنا اور میڈیا بلیک آؤٹ

ولی محمد علیزئی دھرنے کا نام سنتے ہی ذہین میں عجیب سی شبیہیں بننے لگتی ہیں۔لوگ اکھٹے ہوئے ہیں اور قومی شاہراہوں کو بند کر رکھا ہے۔کنٹینر پر لیڈر اچھل کود کر رہا ہے،کنٹینر سے با آوازبلند مختلف گانے اور دھنیں بجائی جارہی ہیں اور پنڈال میں مردوزن ناچ رہے ہیں۔ کنٹینر سے پارلیمنٹ جیسے مقدس ادارے پر لعنتیں بھیجی […]

· 1 comment · کالم
ہندوستانی شہزادی جو انگلستان کی خواتین کی تحریک میں پیش پیش تھی

ہندوستانی شہزادی جو انگلستان کی خواتین کی تحریک میں پیش پیش تھی

آصف جیلانی  انگلستان میں خواتین کے حق رائے دہی کے لئے تحریک کی کامیابی کا صد سالہ جشن 6فروری کو بڑی دھوم دھام سے منایا گیا۔ 6فروری 1918کو پچاس سال کی طویل تحریک کے بعد برطانوی پارلیمنٹ نے پہلی بار تیس سال سے زیادہ عمر کی خواتین کو ووٹ کا حق دینے کا قانون منظورکیا تھا۔ خواتین کی یہ تحریک […]

· Comments are Disabled · تاریخ
تعلیم۔۔۔۔۔مگر کونسی؟

تعلیم۔۔۔۔۔مگر کونسی؟

شبانہ نسیم ملک میں صرف آج کل ہی نہیں پرانے وقتوں سے ہی تعلیم کے آسان حصول کیلئے کوششیں کی جا رہی ہیں ۔آج کل ماضی کے مقابلے شاید اس لیے یہ پھرتیاں ذرا تیزدکھائی دیتی ہیں کیونکہ یہ سوشل میڈیا کا دور ہے ۔غریب بچوں ،اوسط درجے (ڈرائنگ روم کی سجاوٹ کے چکر میں ناقص خوراک کھانے والے ) […]

· Comments are Disabled · کالم
اللہّ کے گھر جنسی ہراسگی، حیوانگی کا کوئی مذہب نہیں ہوتا

اللہّ کے گھر جنسی ہراسگی، حیوانگی کا کوئی مذہب نہیں ہوتا

آصف جاوید سوشل میڈیا  یعنی ٹوئیٹر اور فیس  بک پر  آج کل  مسلمان خواتین کی جانب سے اللہّ کے گھر یعنی  خانہ کعبہ میں دوران حج ، طواف و دیگر مناسک حج کی ادائیگی کے دوران  جنسی ہراسگی  کے واقعات رپورٹ ہونے کا طوفان آیا ہوا ہے۔ مختلف ممالک مسلمان خواتین اپنے اپنے ٹوئیٹر اکائونٹ  پر  ہیش ٹیگ #MosqueMeToos کے ذریعے […]

· 4 comments · کالم
پانچ کام جو ریاست ہی کر سکتی ہے

پانچ کام جو ریاست ہی کر سکتی ہے

بیرسٹر حمید باشانی انسان سماجی جانور ہے۔ چوتھی صدی قبل مسیح کے یونانی فلسفی ارسطو نے یہ بات اپنی کتاب سیاست میں بڑی وضاحت سے لکھ دی تھی۔ اس نے لکھا کہ انسان اکیلا نہیں رہ سکتا۔ اسے اپنی بنیادی ضروریات پوری کرنے کے لیے گھل مل کر رہناپڑتا ہے۔ اور سماج فرد سے مقدم ہے۔ مل جل کر رہنے […]

· Comments are Disabled · کالم
نامرد!۔

نامرد!۔

(اشفاق آذ ر ، سندھی سے ترجمہ: قاسم کیہر) جب سے ھم نے اپنے سارے خواب نامردوں کی جھولی میں ڈال دیے ہیں تب سے ہمارے آنکھوں میں موتیا اتر آیا ہے! تب سے ھمارے حوصلوں کا زخمی گھوڑا اپنی سرکشی کے انجام پر نادم ھے جنگ کے نغارے جیسی ھماری جوانی اب کسی قدیم داستان کا حصہ لگتی ہے! […]

· 1 comment · ادب
سندھ میں کسان کانفرنس کا انعقاد 

سندھ میں کسان کانفرنس کا انعقاد 

سجاد ظہیر سولنگی پاکستان ایک زرعی ملک ہے۔ آبادی کا 70 فیصد زرعی معیشت سے وابستہ ہے،اسی بنیاد پر یہ بات طے ہے کی اس ملک کی معاشی ترقی میں زرعی شعبہ بہت بڑا کردار ادا کرتا ہے۔ملکی صنعت کاری کو فروغ دینے کے لیے خام مال کے فراہمی کاشت کاری کے شعبے سے منسلک ہے۔ زرعی شعبے کے ساتھ […]

· Comments are Disabled · کالم
Levity leading to Unethical Behavior

Levity leading to Unethical Behavior

Khalid Mahmood At present, our society is literally trapped in a cul-de-sac, and there is no one around, to lead this dysfunctional state out of chaos. Survival of dynasty and conserving ill-gotten money is top priority of the elite class. Delhi might be rape center of the world, but Kasur has become epicenter of child molestation, rape and murder.  Kasur […]

· 1 comment · News & Views
پاکستانی فوج اور انٹیلی جنس حکام پر پابندی لگائی جائے

پاکستانی فوج اور انٹیلی جنس حکام پر پابندی لگائی جائے

سابق افغان صدر حامد کرزئی نے افغانستان میں جنگ کے حوالے سے امریکا اور پاکستان پر شدید تنقید کرتے ہوئے واشنگٹن انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ اسے پاکستانی فوج اور انٹیلیجنس کے اعلیٰ حکام پر پابندیاں عائد کرنا چاہییں۔ افغان دارالحکومت کابل سے سات فروری کو موصولہ نیوز ایجنسی ایسوسی ایٹڈ پریس کی رپورٹوں کے مطابق افغانستان کے سابق […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا