Archive for February, 2018

کرکٹ کا سابق کپتان اور سیاسی ریلوکٹا

کرکٹ کا سابق کپتان اور سیاسی ریلوکٹا

 ارشد بٹ  کچھ عرصہ قبل عمران خان نے پاکستان میں کرکٹ کھیلنے والے غیر ملکی کھلاڑیوں کو ریلو کٹا کے لقب سے مخاطب کر کے پورے پاکستان میں اس اصطلاح کی چرچا کر دی۔ لاھور میں کھیلوں کی دنیا میں ریلو کٹا کا استعمال عام ہے۔ ریلو کٹا اس بد قسمت کھلاڑی کو کہتے ہیں جو کسی ٹیم میں جگہ […]

· 1 comment · کالم
نئے نظام کا نقشہ کہاں ہے

نئے نظام کا نقشہ کہاں ہے

بیرسٹر حمید باشانی پاکستان میں ہر کوئی تبدیلی کی بات کرتا ہے۔ شاعر، ادیب اور دانشور سب نئے پاکستان کی بات کرتے ہیں۔ نظام بدلنے کی بات کرتے ہیں۔ تبدیلی کی بات کرنے کی دوڑ میں سب سے آگے سیاست دان ہیں۔ یہ ایک دوسرے سے آگے نکلنے کی فکر میں ہیں۔ مگر اگر ان سے کسی تفصیلی نشست میں […]

· Comments are Disabled · کالم
صدیق بلوچ: بلوچستان کے عہد ساز صحافی اور استاد

صدیق بلوچ: بلوچستان کے عہد ساز صحافی اور استاد

تحریر: ملک سراج اکبر لالہ صدیق بلوچ بلاشبہ ہمارے عہد کے عظیم ترین بلوچ صحافی تھے۔ جب پیر چھ فروری کو وہ 78سال کی عمر میں کراچی میں سرطان سے چار سالہ جنگ میں زندگی کی بازی ہار گئے تو انھوں نے بلوچستان میں اپنے پیچھے سینکڑوں ایسے سوگوار صحافی چھوڑے جوان کی تقلید کرتے ہوئے صحافت کے شعبے میں […]

· 1 comment · پاکستان
مشال خان کے قاتل ابھی آزاد ہیں

مشال خان کے قاتل ابھی آزاد ہیں

آصف جاوید مشال خان قتل کیس کا فیصلہ آگیا، عدالت نے اپنے فیصلے میں مرکزی مجرم عمران علی کو سزائے موت، جب کہ بلال بخش کے علاوہ چار دیگر مجرمان کو عمر قید کی سزا سنائی ہے۔ان کے علاوہ وجاہت اللہ سمیت 24 دوسرے مجرمان کو چار چار برس قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ جبکہ 26 ملزمان کو الزام […]

· 4 comments · کالم
رام راجیہ رتھ یاترا، ایک نئی شاطرانہ چال

رام راجیہ رتھ یاترا، ایک نئی شاطرانہ چال

آصف جیلانی  ہندوستان کی حکمران جنتا پارٹی کی سر پرست کٹر ہندوقوم پرست تنظیم راشٹریہ سویم سیوک سنگھ13فروری سے مسمار شدہ بابری مسجد کے شہر ایودھیا سے تامل ناڈو کے شہر رامیشورم تک، رام راجیہ رتھ یاترا نکالنے کی تیاریاں کر رہی ہے۔یہ یاترا 39دن تک جاری رہے گی اور 23مارچ تک چار ریاستوں سے گذر ے گی۔ یاترا کے […]

· 1 comment · کالم
مودی کی کہانی ختم ہو رہی ہے

مودی کی کہانی ختم ہو رہی ہے

ظفر آغا مودی کی کہانی ختم ہے! جی ہاں، یہی ہے راجستھان اور مغربی بنگال کے ضمنی انتخاب کے نتائج کے سیاسی معنی۔ راجستھان میں دو لوک سبھاسیٹ (الور اور اجمیر) اور ایک اسمبلی سیٹ (منڈل گڑھ) اور مغربی بنگال میں ایک لوک سبھا سیٹ (البیریا) اور ایک اسمبلی سیٹ (نواپاڑا) پر بی جے پی کو زبردست شکست کا سامنا […]

· Comments are Disabled · کالم
ہمیں حجاب نہیں چاہیے

ہمیں حجاب نہیں چاہیے

کئی دہائیوں سے ایران پر مُلاؤں کی ڈکٹیٹر شپ سے تنگ ایرانی عوام اب مختلف طریقوں سےاپنا احتجاج کر رہی ہے۔ جن میں ایک طریقہ خواتین کی جانب سے اختیا ر کیا گیا ہے اور وہ ہے زبردستی حجاب اوڑھنے کے خلاف احتجاج۔ پچھلے ماہ بظاہر قیمتوں میں اضافے سے حکومت کے خلاف جو عوامی احتجاج شروع ہوا تھا اس […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
پدماوت اور ہندو انتہا پسندوں کا شور

پدماوت اور ہندو انتہا پسندوں کا شور

طارق احمدمرزا ان دنوں بھارت سمیت دنیا بھر کے کئی ممالک میں ریلیز ہونے والی بھارتی فلم ’’پدماوت‘‘ کا بڑاچرچاہے۔ اخبارات کے مطابق چند ماہ قبل بھارتی حکمران جماعت بی جے پی کے ایک نمایاں رکن سورج پال آمونے اس فلم میں ہندو راجپوت رانی پدمنیؔ کا کردارادا کرنے والی اداکارہ دیپکا پاڈوکون اور فلم کے ڈائریکٹر سنجے لِیلابھنسالی کے […]

· 2 comments · فنون لطیفہ
محسود شہید کا خط ۔سوشل میڈیا والوں کے نام

محسود شہید کا خط ۔سوشل میڈیا والوں کے نام

 محمدحسین ہنرمل سوشل میڈیا پر روز وشب سرگرم رہنے والے دوستاںِ مَن!تسلیمات اور ہزاروں لاکھوں دعائیں۔ میں اس وقت عالم ارواح سے تحریری طور پر آپ سب سے مخاطب ہوں ۔ شہادت ملنے کے بعد میری روح کو جتنی راحت اور چین سماجی میڈیاپرآپ لوگوں کی پَل پَل بدلتی خبروں اور تحریروں سے ملی ہے شاید کہیں سے نصیب ہوئی […]

· 1 comment · کالم
ریت کے ستون

ریت کے ستون

آئینہ سیدہ جب کسی ملک کے ادارے اپنے فرائض منصبی کی ادائیگی کو گڈ مڈ کر دیں تو عام افراد بھی اپنی حدود کو نہیں پہچانتے کبھی نااہلیت تو کبھیکرپشن فرائض کی ادائیگی میں رکاوٹ بنتی رہتی ہے اور یہ نااہلی اور کرپشن جس کو اکثر پاکستان کی “پارلیمنٹ ” سے جوڑا جاتا ہے وہ ہر ادارے کا طرہ امتیازرہی […]

· Comments are Disabled · کالم
اسلامی سکالر طارق رمضان پر ریپ کی فردِ جرم عائد

اسلامی سکالر طارق رمضان پر ریپ کی فردِ جرم عائد

عدالتی ذرائع کے مطابق معروف اسلامی سکالر طارق رمضان پر ریپ کی فردِ جرم عائد کرنے کے بعد انھیں ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ دو عورتوں نے الزام لگایا تھا کہ طارق رمضان نے انھیں فرانس کے ہوٹلوں میں جنسی حملے کا نشانہ بنایا تھا۔ رمضان کو بدھ کو حراست میں لیا گیا تھا جس کے […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
نقیب اللہ، راؤ انوار اور وزیر اعظم چندریگر کی قربانی 

نقیب اللہ، راؤ انوار اور وزیر اعظم چندریگر کی قربانی 

آصف جیلانی  نقیب اللہ محسود کے ماورائے عدالت قتل اور راؤ انوار کے فرار کے ہنگامے پر مجھے ساٹھ سال پہلے کا اسی نوعیت کا واقعہ یاد آ گیا جس کی وجہ سے اُس زمانے کے وزیر اعظم آئی آئی چندریگر کو اپنا عہدہ کھونا پڑا۔  یہ اکتوبر 1957کے آخری دنوں کا واقعہ ہے ۔ میں ان دنوں روزنامہ امروز […]

· 1 comment · کالم
Time has come to consider values of secularism

Time has come to consider values of secularism

Kamal Naffa The time has come to consider the values and practices of secularism as a way of organising society. We live in a world where there are many sources of truth and not one and where pluralism and multiculturalism is what we really should be aiming for. The time has come for a critical reflection to challenge our inherited […]

· Comments are Disabled · News & Views
مشاہد حسین سید اب ن لیگ میں

مشاہد حسین سید اب ن لیگ میں

لیاقت علی ایڈووکیٹ مشاہد حسین سید کا ن لیگ میں شمولیت کا فیصلہ غیر متوقع نہیں ہے۔سینٹ کا رکن بننے کے لئے ن لیگ میں شمولیت ضروری تھی۔ پنجاب میں ق لیگ کے پاس اتنی نشستیں نہیں ہیں کہ انھیں رکن سینٹ منتخب کراسکے لہذا ن لیگ میں ان کی شمولیت ضروری تھی۔ مشاہد حسین سید پارٹیاں بدلنے پر یقین […]

· 1 comment · کالم
نہال ہاشمی اورزعیم قادری میں کیا فرق ہے؟

نہال ہاشمی اورزعیم قادری میں کیا فرق ہے؟

طارق احمدمرزا سپریم کورٹ نے تاریخی فیصلہ سناتے ہوئے سابق سینیٹرنہال ہاشمی کوتوہین عدالت کیس میں سزا سنا دی جس کے نتیجے میں وہ پانچ سال کے لئے نااہل بھی ہوگئے ہیں۔ آپ پر الزام تھا کہ آپ نے ایک تقریرمیں دھمکیاں دیتے ہوئے کہاتھا کہ وہ احتساب کرنے والوں کا یوم احتساب بنا دیں گے۔انہوں نے ہوا میں ہاتھ […]

· 3 comments · بلاگ
عورت ایک فتنہ

عورت ایک فتنہ

شبانہ نسیم ویسے تو خواتین (عمر کی کوئی قید نہیں)پر جسمانی ،ذہنی اور جنسی تشددجیسے واقعات ہمارے ہاں اکثر و بیشتر رونما ہوتے ہی رہتے ہیں مگر چند دنوں سے تو ایسا محسوس ہو رہا ہے جیسے اس قسم کے واقعات کی ملک میں کوئی وباءہی پھوٹ پڑی ہو ۔واضح رہے رواں برس کے اوائل میں قصور میں ایک سات […]

· Comments are Disabled · کالم
کوئی راہ نہیں، اس راہ کے سوا

کوئی راہ نہیں، اس راہ کے سوا

بیرسٹر حمید باشانی پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ کیا ہے ؟ اس سوال کے کئی جوابات ہیں۔ ہر کوئی اپنے خیالات اور نظریات کے مطابق اس کا جواب دیتا ہے۔ کوئی غربت کو سب سے بڑا مسئلہ قرار دیتا ہے، تو کوئی جہالت کو بنیادی مسئلہ سمجھتا ہے۔ کسی کے نزدیک پاکستان کا بڑا مسئلہ کرپشن ہے ۔ کوئی […]

· 2 comments · کالم
عدلیہ اور بابا رحمت

عدلیہ اور بابا رحمت

ولی محمد علیزئی عدلیہ کسی بھی صحت مند جمہوری ریاست میں اہم ستون کی حیثیت رکھتی ہے جس کے بغیر جمہوری ریاست نامکمل تصور کی جاتی ہے۔عدلیہ کی اہمیت و افادیت کا اندازہ ونسٹن چرچل کے ان تاریخی الفاظ سے ہوتا ہے جو اس نے دوسری جنگ عظیم کے دوران برطانیہ کی فتح وشکست کے متعلق پوچھے گئے سوال کے […]

· 1 comment · بلاگ
پاکستانی معاشرہ دھرتی پر بوجھ بن چکا ہے

پاکستانی معاشرہ دھرتی پر بوجھ بن چکا ہے

جمیل خان ہمارے رویے، عادات و رسومات پر اُس خطے کی آب و ہوا اور معاشی حالات کا بہت گہرا اثر ہوتا ہے، جہاں ہم بستے ہیں۔ بے آب و گیا ، لق دق بنجر صحرا میں جہاں پانی جیسی لازمی ضرورت عنقاء ہو وہاں کی عادات و رسومات توہمات کی بنیادوں پر استوار ہوتی ہیں۔ معیشت چھینا جھپٹی اور […]

· Comments are Disabled · کالم
جاوید چوہدری عمران خاں ،ابن عربیؒ اور پاکستانی ختم نبوت

جاوید چوہدری عمران خاں ،ابن عربیؒ اور پاکستانی ختم نبوت

 اصغر علی بھٹی نائیجر مغربی افریقہ ہمارے ملک کے معروف کالم نگار جناب جاوید چوہدری صاحب اپنے حالیہ کالم’’ لخ دی۔۔۔ہم سب پر ‘‘ میں قوم کو خوشخبری دیتے ہوئے فرماتے ہیں کہ میں بیس برس سے مولانا روم ؒاور ابن عربی ؒ کا پیچھا کر رہاہوںلیکن میں آج تک اس معرفت کے خزانے سے بد نصیب ہوں تاہم مجھے […]

· 2 comments · کالم