Archive for March, 2018

یوم جمہوریہ ۔ آئین اور جمہوریت سے تجدید وفا کا دن

یوم جمہوریہ ۔ آئین اور جمہوریت سے تجدید وفا کا دن

علی احمد جان پاکستان اور ہندوستان کی آزادی کا اعلان۱۴ ۱ور ۱۵ اگست۱۹۴۷ ء کی درمیانی شب کو ہوا تو ہندوستان نے رات کے بعد کے دن کو اور پاکستان نے رات سے قبل کے روز کو یوم آزادی مانا ۔ آزادی کا یہ رسمی اعلان برطانیہ کی پارلیمنٹ کے ایک ایکٹ کے تحت ہوا تھا جو ۴ اجولائی ۱۹۴۷ […]

· 1 comment · کالم
عاصمہ جہانگیر مظلوموں کے لئے وصل خداوند کی امنگ تھی

عاصمہ جہانگیر مظلوموں کے لئے وصل خداوند کی امنگ تھی

ڈاکٹر طاہر قاضی سنہ 2018 کے پہلے دن نئے سال کے خوش آئند ہونے کی دعائیں ابھی تک تو نقش بر آب ثابت ہوئی ہیں۔ نئے سال کے چڑھتے دنوں میں ہی اوپر تلے ہمارے پانچ صاحبانِ حکمت کوچ کر گئے ہیں۔ رسا چغتائی، ساقی فاروقی، منو بھائی، ڈاکٹر ظفر عارف اور اب چند دن پہلے عاصمہ جہانگیر بھی رخصت […]

· Comments are Disabled · کالم
انتہاپسند نظریات کے خاتمے کے لیے نصابی تبدیلیاں کی جارہی ہیں

انتہاپسند نظریات کے خاتمے کے لیے نصابی تبدیلیاں کی جارہی ہیں

سعودی عرب کے وزیر تعلیم الاعیسیٰ کا منگل کے روز ایک پیغام جاری کرتے ہوئے کہنا تھا، ’’وزارت تعلیم انتہاپسندانہ نظریات سے لڑنے کے لیے نصابی کتب میں تبدیلیاں لانے پر کام کر رہی ہے۔ اس بات کو یقینی بنایا جائے گا کہ تعلیمی نصاب پر کالعدم اخوان المسلمون کا اثر ختم کیا جائے۔‘‘ ان کا مزید کہنا تھا، ’’یونیورسٹیوں […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
میں نہ گاندھیؔ ہوں، نہ منڈیلاؔ

میں نہ گاندھیؔ ہوں، نہ منڈیلاؔ

منیر سامی اگر آپ نے گزشتہ دنوں یہ قول پڑھا ہوتا کہ، ’میں نہ گاندھیؔ ہوں نہ منڈیلاؔ‘ تو شاید آپ یہ سمجھتے کہ یہ بیان شاید امریکہ کے سابق صدر اوباماؔ کا ہے ، جو انسانیت کے ان عظیم رہنماؤں کو اپنا ذاتی ہیرو اور اپنے لیئے ایک مثال گردانتے تھے۔ لیکن یہ قول ان کا نہیں ہے۔ شاید […]

· Comments are Disabled · کالم
انسانی حقوق کی پامالی

انسانی حقوق کی پامالی

تسمیہ عزیز بلوچ کیا ہمیں معلوم ہے انسان کون ہے؟انسان وہ مخلوق ہے جس کو پروردگار نے اشرف المخلوقات کا درجہ دیا ہے کیونکہ انسانوہ واحد جاندار ہے جس کو سوچنے سمجہنے کی صلاحیت عطا کی گئ۔مختصر یہ کہ انسان کے پاس شحور ہےجس کی وجہ سے باقی تمام جانداروں سے آگے ہے۔اسی طرح انسان کے حقوق بھی ہیں۔جس میں […]

· Comments are Disabled · بلاگ
Sickness of the state

Sickness of the state

Khaled Ahmed Tehreek-e-Labbaik Pakistan leader Khadim Hussain Rizvi is wanted by an Anti-Terrorism Court in Islamabad but is absconding and no one knows where he is. The Supreme Court is also hearing a case against him relating to the November 2017 violent “dharna” that disrupted life in the twin cities Islamabad-Rawalpindi for 20 days. Although it is no big deal […]

· Comments are Disabled · News & Views
سویڈن میں بڑھتی ہوئی اسلامی بنیاد پرستی

سویڈن میں بڑھتی ہوئی اسلامی بنیاد پرستی

آمنہ اختر۔ سویڈن جو بھی شخص اپنی مذہبی کتب کی ہر تحریر کو سچ اور حتمی مانے اسے بنیاد پرستی یا انگریزی میں فنڈامینٹلزم کہتے ہیں اوراس   کے ماننے والے کو بنیاد پرست ۔اس کو سمجھنے کےلیے  مذہب اسلام ، عیسائیت اور یہودیت کی مثال دی جاسکتی ہے۔ دوسرے الہامی مذاہب کے برعکس اسلام ایک سیاسی مذہب ہے جو […]

· 2 comments · کالم
پاکستان میں جبری گمشدگیوں کا مسئلہ کیوں نہیں اٹھایا جاتا

پاکستان میں جبری گمشدگیوں کا مسئلہ کیوں نہیں اٹھایا جاتا

ايمنسٹی انٹرنيشنل نے پاکستان پر زور ديا ہے کہ ملک ميں سينکڑوں افراد کی جبری گمشدگيوں کے مسئلے کا حل نکالا جائے۔ ادارے کے مطابق اب تک ايسی گمشدگيوں کے سلسلے ميں کسی پر فرد جرم عائد نہيں ہو سکی ہے۔ انسانی حقوق کے ليے سرگرم ادارے ايمنسٹی انٹرنيشنل نے اپنے ايک بيان ميں کہا، ’’اگر وسيع پيمانے پر اور […]

· Comments are Disabled · پاکستان
اکثریتی اور عسکریتی جمہوریت

اکثریتی اور عسکریتی جمہوریت

ولید بابر ایڈووکیٹ بھلے وقتوں میں تو ابراہم لنکن جمہوریت کی تعریف “عوام کی حکومت ‘ عوام کے لیے اور عوام کے ذریعے” کر گئے تھے مگر چوں کہ موصوف کا تعلق کسی ترقی پذیر ملک سے نہ تھا بلکہ وہ ایک جدید صنعتی ملک کے باشندہ تھے اس لیے ان کی تعریف مغرب زدہ زہنوں کو تو بھا سکتی […]

· 1 comment · کالم
سماجی علوم کی ترویج  سماجی ارتقاء کے لئے بہت ضروری ہے

سماجی علوم کی ترویج  سماجی ارتقاء کے لئے بہت ضروری ہے

آصف جاوید ملک کو قائم ہوئے 70 سال گزر گئے، ہم بطور قوم ابھی سماجی ارتقاء کے ابتدائی مراحل ہی طےکررہے ہیں۔ ۔  یہاںسماجی ارتقاء سے ہماری مراد ذہنی ارتقاء  آگہی، فکر ی و شعور ی ارتقاء ہے۔سماج میں ارتقاء اور تبدیلی ، سوچ  میں تبدیلی سے پیدا ہوتی ہے، اور سوچ کا تعلّق انسانی دماغ  کے فکر ی و […]

· 2 comments · کالم
مجھے بادشاہ بننے سے اب صرف موت ہی روک سکتی ہے

مجھے بادشاہ بننے سے اب صرف موت ہی روک سکتی ہے

سعودی شاہی خاندان خود تو شاہانہ زندگی بسر کر رہا ہے لیکن عوام پر نئے ٹیکس عائد کیے جا رہے ہیں۔ امریکی صدر سے ملاقات سے پہلے محمد بن سلمان نے یہ بھی بتایا ہے کہ وہ کتنا پیسہ خود پر اور کتنا غرباء پر خرچ کرتے ہیں۔ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے منگل […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
اسٹیفن ہاکنگ کو ہم نہ سمجھ سکے  

اسٹیفن ہاکنگ کو ہم نہ سمجھ سکے  

علی احمد جان سٹیفن ہاکنگ کی موت پر جب ان کے بارے میں کہا گیا کہ وہ ڈاکٹروں  کی تشخیص کے برعکس ایک جان لیوا بیماری کو شکست دے کر   نہ صرف ایک لمبے عرصے تک زندہ رہا   بلکہ اکسفورڈ میں نوجوانوں کے  لئے ایک مینارہ نور کے طور عزم و ہمت کی مثال بھی بنا رہا  تو مجھ سمیت  […]

· 1 comment · کالم
برطانیہ اور روس کے تعلقات تباہ کن طوفان کی زد میں

برطانیہ اور روس کے تعلقات تباہ کن طوفان کی زد میں

آصف جیلانی  برطانیہ اور روس کے درمیان تعلقات گو، 465 سال پرانے ہیں لیکن ایسے کڑے نشیب و فراز سے گذرے ہیں کہ تاریخ کے اوراق لرز اٹھے ہیں۔ دونوں ملکوں کے تعلقات پھر ایک بار تباہ کن طوفان سے گذر رہے ہیں۔ نیا طوفان ، لندن سے88 میل دور جنوب میں ، قرون وسطی کے پرانے قصبہ سالسبری میں […]

· Comments are Disabled · کالم
جوتے ۔ ایک ایرانی فلم بچہ ہائے آسمان ‘سے ماخوذ -1

جوتے ۔ ایک ایرانی فلم بچہ ہائے آسمان ‘سے ماخوذ -1

سبطِ حسن سعید، دس گیارہ برس کا ٹھنگنے قد کا لڑکا تھا۔ اس کے چہرے میں سب سے نمایاں اس کی کوّے جیسی تیز اور بے قرار آنکھیں تھیں۔ ماتھا، چوڑا مگر سر کی طرف زیادہ لمبا نہ تھا۔ بال، نہ تراشنے کی وجہ سے لمبے اور نہ نہانے کی وجہ سے گندے اور الجھے ہوئے تھے۔ اس کی ٹانگیں، […]

· Comments are Disabled · ادب
سرجری اور عہد وسطیٰ کے ممتاز سرجن

سرجری اور عہد وسطیٰ کے ممتاز سرجن

زکریاورک ٹورنٹو  ممتا ز سرجن : یوحنا ابن مساویہ ، علی ابن سہل ربان طبری، محمد بن سعید تمیمی، علی ابن عباس مجوسی، زکریاالرازی، علی ابن عیسیٰ الکحال، عمار بن موصلی، ابن سینا، الزاھراوی، ابن نفیس، ابن زہر، منصور ابن محمد، عماد الدین منصور شیرازی ۔ خلیفہ ابن ابی المحاسن، عبد اللطیف بغدادی،  سرجری کی کتابیں: بقراط اور جالینوس کے […]

· 2 comments · تاریخ
جناب ! آج قائد اعظم ؒ نہیں پاکستان ہار گیا

جناب ! آج قائد اعظم ؒ نہیں پاکستان ہار گیا

 اصغر علی بھٹی۔ نائیجر مغربی افریقہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جناب شوکت عزیز صدیق کے فیصلے پر اک دل جلے نے تبصرہ کرتے ہوئے لکھا کہ آج قائد اعظم ہار گئے اور جناب شوکت عزیز صدیقی جیت گئے ۔یقیناً تبصراتی الفاظ حدت جذبات کے ہی نہیں انسان اور انسانیت کے مرنے پر ہونے والے دلی کرب کے بھی غمازی […]

· 2 comments · کالم
لندن میں ’اسلاموفوبیا اور نسل پرستی‘ کے خلاف بڑا مظاہرہ

لندن میں ’اسلاموفوبیا اور نسل پرستی‘ کے خلاف بڑا مظاہرہ

 برطانوی دارالحکومت لندن میں ہزاروں افراد نے  نسل پرستی، اسلاموفوبیا اور نفرت انگیزی کے خلاف ہفتے کو مارچ کیا۔ برطانیہ میں چند ہفتوں سے آن لائن اور آف لائن ایسے پمفلٹس دکھائی دیے، جن میں مسلمانوں پر حملوں کی ترویج کی جا رہی تھی۔ “مسلمان کو سزا دو “نامی اس نفرت انگیز مہم میں لوگوں کو مسلمانوں پر حملوں کے […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
ایک دہریے کا خواب

ایک دہریے کا خواب

کیا سٹیفن ہاکنگ جنّت کا حقدار ہے؟ اسحاق اسماؤ کی اس تحریر میں آپ کو اس سوال کا جواب مل جائے گا۔  ترجمہ: زبیر حسین میں نے خوا ب دیکھا کہ میرا انتقال ہو گیا ۔ دوبارہ آنکھ کھلی تو خود کو ایک نہایت خوبصورت جگہ میں پایا۔ سامنے سرسبز و شاداب کھیت‘ آسمان پر روئی کی طرح سفید بادل‘ […]

· 1 comment · کالم
چور، ڈاکو اورچینی فلسفی

چور، ڈاکو اورچینی فلسفی

بیرسٹر حمیدباشانی ہم عجیب لوگ ہیں۔ ہمارے ہاں ان امور پر اختلاف رائے ہے، جن پر ساری جمہوری دنیا میں مکمل اتفاق پایا جاتا ہے۔ ریاست میں کون بالادست ہے۔ آئین کی تعبیر و تشریح کا اختیار کس کو ہے۔ پارلیمان آئین میں تبدیلی کرنے کی کس حد تک مجاز ہے ؟ یہ اور اس طرح کے چند بنیادی سولات، […]

· 1 comment · کالم
اسلام جرمنی کا حصہ نہیں

اسلام جرمنی کا حصہ نہیں

پچھلے پندرہ سالوں سے یورپ میں مسلمان سیکولرازم کا ناجائز فائدہ اٹھاتے ہوئے اپنے لیے شریعت پر مبنی قوانین کا مطالبہ کرتے رہتے ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ وہ دہشت گرد گروہوں کی کھلے عام مذمت کرنےسے بھی کتراتے ہیں۔ ان حالات میں یورپ میں اسلام مخالف جذبات پروان چڑھ رہے ہیں۔ اسی تناظر میں جرمنی کے نئے وزیر داخلہ […]

· 1 comment · بین الاقوامی